اعلیٰ سطح کے رابطے، پی آئی اے اکاؤنٹس بحال ہونے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے چیئرمین ایف بی آر اور سی ای او پی آئی اے سے فون پر فوری رابطہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے منجمد کیے گئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے اکاؤنٹس دوبارہ بحال ہونے کا امکان ہے۔

اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے چیئرمین ایف بی آر اور سی ای او پی آئی اے سے فون پر فوری رابطہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائنز کے تمام اکاؤنٹس آج رات تک بحال ہونے کا امکان ہے۔پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمدایف بی آر ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے 2 سال سے ٹکٹ پر وصول فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع نہیں کروائی، ایئر لائن نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 50 اعشاریہ 4 ارب ادا کرنے...

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پی آئی اے کے 50 اکاؤنٹس منجمد کیے اور اس عمل سے 46 کروڑ 50 لاکھ روپے ریکور کرلیے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کا پی آئی اے کیخلاف بڑا ایکشنکراچی : ایف بی آر نے ٹیکس پر فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر قومی ایئرلائن پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے، اکاؤنٹس 4 ارب روپے ٹیکس ریکوری تک منجمد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک پہنچ کر پی آئی اے کا ملازم ہوٹل سے غائب ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹورنٹو پرواز پر تعینات وقار احمد جدون نامی فلائٹ  سٹیورڈ ہوٹل سےغائب ہوگیا۔  وقار احمد جدون نامی فلائٹ اسٹیورڈ اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کرغائب -پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے کے بعد لاپتا ہوگیا Ye hai level loagon ka.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں ہوٹل سے غائبپی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے غائب ہو گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا PMImranKhan Summons Central Executive Committee Meeting PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan اجلاس میں مہنگائی ختم کرنے پر بات کریں جزاک اللّٰہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ایک اورفضائی میزبان ٹورنٹومیں غائبپی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے غائب ہوگئے، ترجمان پی آئی اے کے مطابق پولیس رپورٹ درج کرانے کے بعد انضباطی کارروائی کريں گے SamaaTV Omicron is increasing day by day. Many students are suffering from Covid in Pakistan. Situation is becoming worse day by day. Don't play with life's of students .Life is more important than study. Close arid immediately as 100+ cases have been reported. AridianLivesMatter
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »