کراچی : پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کرغائب -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی : پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کرغائب arynewsurdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کا وقار احمد جدون نامی فلائٹ اسٹیورڈ اس ہوٹل سے غائب ہوا جہاں وہ ٹھہرا ہوا تھا۔

فضائی میزبان کے غائب ہونے کا علم واپسی کی پرواز پر نہ پہنچنے سے ہوا، وقار جدون کو23 جنوری کی ٹورنٹو سے اسلام آباد کی پرواز پر بطور فلائٹ اسٹیورڈ ڈیوٹی انجام دینا تھی۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ فضائی میزبان مبینہ طور پر امیگریشن حصول کی غرض سے غائب ہوا ہے، اس سے قبل بھی پی آئی اے فضائی عملے کے ارکان ٹورنٹو پہنچ کر امیگریشن کے لئے ہوٹل سے غائب ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye hai level loagon ka.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی۔۔۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا چالان ہو گیاٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان ہو گیا۔ بہت اچھی بات ہے قانون سب کے لیے برابر ہے پی ٹی آئی زندہ باد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا PMImranKhan Summons Central Executive Committee Meeting PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan اجلاس میں مہنگائی ختم کرنے پر بات کریں جزاک اللّٰہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاندار کھیل کا اعتراف، آئی سی سی کا اہم ترین ایوارڈ محمد رضوان کے نامٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا تاج محمد رضوان کے سر سج گیا ARYNewsUrdu Allhumdulilah, in the darkness about most of fields , cricket is a light of hope for Pakistan. It’s individual as well as team work.proud to be Pakistani. Proud Pakistani💚💯👍 He is able for this❤️❤️❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان شہری کو جعلی قومی شناختی کارڈ جاری، ایف آئی اے حکامافغان شہری کو جعلی قومی شناختی کارڈ جاری، ایف آئی اے حکام ARYNewsUrdu ہزاروں دہشتگرد پاکستانیوں کو بھی جعلی افغانی شناختی کارڈ فراہم کر کے افغانستان بھیجا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے اپنے سابق سیکریٹری اطلاعات کی پارٹی رکنیت ختم کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے پارٹی قیادت پر بے بنیاد الزامات لگانے پر سابق سیکریٹری اطلاعات  احمد جواد کی پارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی دلکشی: غیر ملکی کمنٹیٹرز کو پاکستان لے آئیپی ایس ایل 7: کمنٹری پینل میں شامل ستاروں کے نام سامنے آگئے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »