پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں ہوٹل سے غائب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے غائب ہو گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ کینیڈا سے مسافروں کو لے کر نکلنے کی تیاری میں ہی تھا کہ انتظامیہ کو علم ہوا کہ عملے کا ایک رکن موجود نہیں ہے۔

انتظامیہ کو اطلاع ملی کے اسلام آباد سے پرواز نمبر پی کے 781 میں ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات فلائٹ اسٹیورڈ وقار احمد جدون ہوٹل سے ہی غائب ہے، جو دیگر عملے کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ ذرائع نے بتایاکہ فضائی میزبان کی عدم موجودگی کے بارے میں ایئرلائن ہیڈ آفس حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔ لاپتہ فضائی میزبان مبینہ طور پر امیگریشن حصول کی غرض سے غائب ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کرغائب -پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے کے بعد لاپتا ہوگیا Ye hai level loagon ka.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ایک اورفضائی میزبان ٹورنٹومیں غائبپی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے غائب ہوگئے، ترجمان پی آئی اے کے مطابق پولیس رپورٹ درج کرانے کے بعد انضباطی کارروائی کريں گے SamaaTV Omicron is increasing day by day. Many students are suffering from Covid in Pakistan. Situation is becoming worse day by day. Don't play with life's of students .Life is more important than study. Close arid immediately as 100+ cases have been reported. AridianLivesMatter
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بینکنگ سیکٹر میں 54 ارب روپے کے فراڈ کا کیس، ایف آئی اےبینکنگ سیکٹر میں 54 ارب روپے کے فراڈ کا کیس، ایف آئی اے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق مرکزی رہنما کا رکنیت ختم کرنےکیخلاف عدالت جانےکا اعلانپارٹی سے غیر قانونی طور پر نکالا گیا، پی ٹی آئی کا کارکن اور ووٹر عمران خان کا اصل چہرا پہچان چکا ہے، احمد جواد شاپر 🖕 Matlab ekk Orr Mujay Kio Nikala 😁 Wellas 😂 he’s much more hurt then Reham !
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کی ٹیکس سے متعلق بے بنیاد خبروں پر وضاحت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیرون ملک پہنچ کر پی آئی اے کا ملازم ہوٹل سے غائب ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹورنٹو پرواز پر تعینات وقار احمد جدون نامی فلائٹ  سٹیورڈ ہوٹل سےغائب ہوگیا۔  وقار احمد جدون نامی فلائٹ اسٹیورڈ اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »