اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی اجلاس کی حاضری رپورٹ سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی اجلاس کی حاضری رپورٹ سامنے آگئی مزید جانیے DailyJang

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 6 مارچ کے اجلاس میں ارکان پارلیمان کی شرکت کے حوالے سے رپورٹ اعداد و شمار کی صورت میں جاری کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 6 مارچ کو قومی اسمبلی میں 181 ارکان موجود تھے، جن میں اپوزیشن کے محسن داوڑ اور مولانا اکبر چترالی بھی شامل ہیں۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی رپورٹ کے مطابق ایوان میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت حکومت کے 179 ارکان موجود تھے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے 6 مارچ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے 178 ارکان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا تھا۔

یاد رہے کہ اپوزیشن نے اعتماد کے ووٹ کے لیے طلب کیے گئے اجلاس کی حاضری کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا تھا کہ اس روز اتنے ارکان اسمبلی موجود تھے نہیں تھے جتنے کا حکومت کی طرف سے دعویٰ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم پر اعتماد کا ووٹ : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن کو بڑا چیلنجاسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو چیلنج کیا ہے کہ ایک بھی وزیراعظم پر اعتماد کا ووٹ غلط ثابت ہوا تو سیٹ چھوڑ دوں گا یہ کرپٹ مافیہ سمجھتی ہے کہ پاکستان میں سب کے سب انہی کے جیسے کرپٹ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعتماد کا ووٹ دھونس، دھاندلی اور غنڈہ گردی سے لیا گیا: مریم نواز کا الزاملاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ دھونس، دھاندلی اور غنڈہ گردی سے لیا۔ نانی اماں پاگل ہوگئی ہے اور وزیر آباد، نوشہرہ اور سینیٹ میں بالکل شفاف الیکشن ہوئے Joke of day. Ya shahzadi b choor hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اعتماد کا ووٹ،اسد قیصر کا بلاول کو چیلنجوزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو چیلنج کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کو اداروں نے اعتماد کا ووٹ لے کردیا شاہد خاقان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم کو اداروں نے اعتماد کا ووٹ لے کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کپتان‘ ادارے اور اعتماد کا ووٹ3 مارچ کو سینیٹ کے انتخابات میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جیت اور حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کی ہار تو جیسے ملکی سیاست میں ایک بھونچال سا لے آئی۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »