پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے مشترکہ امیدوار نامزد کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے مشترکہ امیدوار نامزد کردیا مزید جانیے DailyJang

انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے عمران خان نے اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ روپے تک کے فنڈ دیئے، میں 242 ووٹوں سے وزیراعظم بنا، عمران خان 4 ووٹوں سے وزیراعظم بنے۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے، میں سیاسی کارکن ہوں، لڑوں گا اور آخر تک لڑوں گا۔اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کامیابی کے سو باپ اور ناکامی یتیم ہوتی ہے، اس کامیابی پر آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اسلام آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم ضمنی انتخاب اور سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کرتے تو سوچیں کہاں کھڑے ہوتے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے اجلاس میں سینیٹ الیکشن کو سرفہرست رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جمہوری قوتوں کو یوسف رضا گیلانی کی جیت سے امید ملی ہے، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت کر ایک اور فتح اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں سینیٹ میں عددی برتری ثابت کرنے کاچیلنج دیا گیا اور ہم اس میں سرخرو ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Justice4_DHAPHASE13_LHR OfficialDGISPR DHALhr_Official HRCP87 mohrpakistan SupremCourtpk HamidMirPAK ImranKhanPTI TalatHussain12 arynewsud BBCUrdu city42 KhalilR68454885

Chor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی پی نے پی ڈی ایم اتحاد کو نقصان پہنچایا، احسن اقبال - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم سے بے وفائی کرنے والے کو بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی، مرکزی جنرل سیکرٹری ن لیگ RegularisationWithoutPPSC RegulariseSSEsAEOs WhyTeachersOnRoads TeachersDemandJobSecurity بھائی جان یہ بھی ایک نیوز ہے سب جھپیاں تے پپیاں بیکار گئیں ھڑن کی.PPP تو سینیٹ کی اپوزیشن لیڈرشپ جیت گئی. مکار رانی اور فسادی کو مات ھوئی. PMLN کے ارسطو جیسوں کو دیکھو پٹے پٹائے بولتی بسورتی مینا بھی راگ بھول گئی. مک گیا تیرا شو نواز رو نواز، رو نواز۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی پی نے پی ڈی ایم اتحاد کو نقصان پہنچایا: احسن اقباللاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے ایوان بالا میں پیپلزپارٹی کے یوسف گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کو پی ڈی ایم کے اغراض و مقاصد سے انحراف قرار دے دیا۔احسن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عاصمہ شیرازی کا کالم: پی ڈی ایم مائنس پی ڈی ایم - BBC News اردوآئندہ انتخابات سے قبل کی صف بندیوں میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی آپس کی روایتی لڑائی دونوں کی انتخابی سیاست کے لئے ضروری ہوتی چلی جا رہی ہے۔۔۔ کھیل بہرحال اب کی بار پورے میدان سے سمٹ کر ایک ہی ڈی میں داخل ہو چکا ہے جہاں سب تنہا گول کرنا چاہتے ہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم۔ مائنس لفافے Like asmashirazi HamidMirPAK and SaleemKhanSafi Such a rubbish. Waste of time. All the paragraphs are the snippets are from TV shows of last couple of days. Why can't you go back and learn some basics of writing a thought provoking blog? asmashirazi Pdm minus PPP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم میں تقسیم واضح، ن لیگ، پی پی نے اتحادیوں کے الگ اجلاس بلالیےسینیٹ کے اجلاس سے پہلے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جماعتوں میں تقسیم واضح نظر آنے لگی ، نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنے اپنے اتحادیوں کے الگ الگ اجلاس بلالیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم‘ پی پی پی اور ملکی سیاستپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پچھلی ایک سربراہی کانفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پڑھیئےڈاکٹر رشید احمد خاں کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی پی پی اور پی ڈی ایمیہ ان دنوں کی بات ہے جب آصف زرداری صدر کی حیثیت سے واقعی سب پر بھاری تھے۔تب ملک کے وسیع تر مفاد میں پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کے عمل کا آغاز ہوا تھا۔ مجھے معلوم ہوا کہ لاہور اور۔۔۔۔ تحریر: سلیم صافی لنک: DailyJang چشم کشا اور مولانا فضل الرحمن صاحب 😜 آپ بھی تو غبارے میں ہوا بھرے ہوئے اینکر ہیں، ہوا بدنام زمانہ جیو نے بھری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »