پی ڈی ایم‘ پی پی پی اور ملکی سیاست

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پچھلی ایک سربراہی کانفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پڑھیئےڈاکٹر رشید احمد خاں کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی پچھلی ایک سربراہی کانفرنس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی تقریر اور سینیٹ میں سید یوسف رضا گیلانی کے بطور قائدِ حزبِ اختلاف انتخاب کے نتیجے میں جو اہم سوالات زیرِ بحث ہیں‘ وہ یہ ہیں: پی ڈی ایم کا مستقبل کیا ہو گا؟ پی پی پی نے پی ڈی ایم میں شامل دیگر سیاسی اتحادیوں کی مدد کے بجائے حکومت کے حامی آزاد سینیٹرز کی مدد سے ایوانِ بالا میں اپوزیشن کی قیادت پر قبضہ کرنے میں جو کامیابی حاصل کی ہے‘ اس سے اس پارٹی کو طویل المیعاد بنیادوں...

جہاں تک پی ڈی ایم کا تعلق ہے تو بہت سے تبصرہ نگاروں کے مطابق یہ اتحاد‘ جس کی بنیاد گزشتہ سال ستمبر میں رکھی گئی تھی‘ عملاً ختم ہو چکا ہے کیونکہ اتحاد میں شامل دو بڑی جماعتوں یعنی پی پی پی اور پی ایم ایل این کے مابین ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی‘ الزام تراشی اور طعنے بازی جاری ہے‘ اور ان الزامات کی وجہ سے اس سیاسی اتحاد کا متحرک رہنا نا ممکن ہے؛ اگرچہ اتحاد میں شامل جماعتیں اس بات پر مصر ہیں کہ پی پی پی کے اس اقدام کے باوجود پی ڈی ایم قائم رہے گی اور آئین کی بالا دستی اور جمہور کی فتح کے لئے یہ...

اگر نوبت یہاں تک پہنچتی ہے اور پیپلز پارٹی پی ڈی ایم سے جدا ہوتی ہے یا الگ کر دی جاتی ہے تو یہ صرف پی ڈی ایم کیلئے ہی ایک دھچکا نہیں ہو گا بلکہ ملک میں جمہور کی بالا دستی پر مبنی سیاسی نظام کے قیام کی جدوجہد کا بہت بڑا زیاں بھی ہو گا کیونکہ پی ڈی ایم بے شک مختلف سماجی اور سیاسی پس منظر اور نظریات پر مبنی جماعتوں کا اتحاد ہے‘ لیکن پاکستان میں پہلی مرتبہ سویلین بالادستی کی حمایت میں ملک کے تمام حصوں کی نمائندگی کرنے والی سیاسی جماعتوں نے ایک پلیٹ فارم تشکیل دیا تھا۔ اس پلیٹ فارم سے حکومت کے خلاف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی اور اے این پی کو ایک اور موقع فراہم کرنیکا اعلانپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حمد اللّٰہ کا کہناہے کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کو ایک اور موقع دینگے کہ وہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں۔ لڑائی کا ؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا اجلاس طلبپی پی اور اے این پی کو نہیں بلایا گیاPDM meeting called, PPP and ANP not invited
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کرنےکافیصلہپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )نے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اچھا فیصلہ ہے اچھا ہوا پی پی کا ابھی سے پتا چل گیا اب آگے بڑھنے میں آسانی ہو گی digitalchirrya شوکاز کا ٹائم ختم ہو گیا ہے Red card دے کر پی ڈی ایم سے باہر پھینکیں..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہتفصیل پڑھیں MaryamNSharif BBhuttoZardari CMShehbaz MediaCellPPP PmlnMedia fawadchaudhry Dr_FirdousPTI PDM PTIGovernment NeoNews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیےاپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »