پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے تفصیلات جانئے : DailyJang

پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ شوکاز نوٹسز جاری کرنے کا مقصد پیپلز پارٹی سے جواب مانگنا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پی ڈی میں تقسیم ہو گئی، ایوان بالا کے اجلاس سے پہلے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے کمرہ میں آزاد اپوزیشن کی جماعتوں کا مسلم لیگ ن کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔مسلم لیگ ن، جے یو آئی، پی کے میپ، نیشنل پارٹی اور بی این پی مینگل کے سینیٹرز شریک ہوئے۔

سینیٹ میں آزاد اپوزیشن کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، مشاہد حسین سید، مولانا عبدالغفور حیدری، طاہر بزنجو کے ساتھ مصدق ملک، کامران مرتضی، مولانا عطاالرحمٰن سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں اور جواب مانگا ہے کہ آپ نے حکومت جماعت سے ووٹ کیوں حاصل کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہتفصیل پڑھیں MaryamNSharif BBhuttoZardari CMShehbaz MediaCellPPP PmlnMedia fawadchaudhry Dr_FirdousPTI PDM PTIGovernment NeoNews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم سربراہ کی بڑی کارروائی، پیپلز پارٹی اور اے این پی کے استعفے منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) پی ڈی ایم کی بڑی کارروائی، مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی اور اے این پی سے ہاتھ کر گئے، آخری پریس کانفرنس میں موقع دینے کے اعلان کے بعد استعفے منظور بھی کر لیے۔ 😂😂😂😂 😂 بہت اعلیٰ !
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا اجلاس طلبپی پی اور اے این پی کو نہیں بلایا گیاPDM meeting called, PPP and ANP not invited
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم میں تقسیم واضح، ن لیگ، پی پی نے اتحادیوں کے الگ اجلاس بلالیےسینیٹ کے اجلاس سے پہلے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جماعتوں میں تقسیم واضح نظر آنے لگی ، نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنے اپنے اتحادیوں کے الگ الگ اجلاس بلالیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی ڈی ایم کو خدا حافظ کیوں کہا ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیاے این پی نے پی ڈی ایم کو خدا حافظ کیوں کہا ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »