اعتماد کا ووٹ دھونس، دھاندلی اور غنڈہ گردی سے لیا گیا: مریم نواز کا الزام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ دھونس، دھاندلی اور غنڈہ گردی سے لیا۔

مسلم لیگ کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے کہا کہ اعتماد کا ووٹ اراکین اسمبلی کو حبس بے جا میں رکھ کر زبردستی لیا گیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ توہین آمیز سلوک برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آپ 2 تھپڑ ماریں گے تو ہم 10 ماریں گے۔ اخلاق اور تہذیب کا بھاشن اپنے پاس رکھیں۔ لیگی رہنماؤں پر حملے کی بہت بڑی قیمت چکانا پڑے گی۔ اب پتا چلا کہ غنڈہ اور سسلین مافیا کسے کہتے ہیں۔ ہم تمیز کے دائرے میں رہ کر تنقید کرتے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ چھوٹی ریس کا گھوڑا نہیں ہے۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ عمران خان کا وقت ختم ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سرجری سے کیا حال ہوگیا ہےمیڈم جاؤ بچوں کو جا کر کھیلاؤ۔

رو مجرمہ نانی ناگن رو لگتا ہے کہ مجرمہ نانی ناگن کے جیل جانے کو وقت ہوا چاہتا ہے

😂😂😂😂😂😂 اوبھئی مارو مجھے مارو مارو وہ کاکا بہت یاد آگیا

سینٹ کے الیکشن ٹھیک تھے

پپا سے چھانگا مانگا کا رستہ پوچھ لینا تم بھی

ہائے گرمی 🤣🤣🤣

چل دفع دور قطرنڑ ! تیری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ پراپرٹی نہیں سوائ قطری خط کے

ایک سزایافتہ مجرمہ جسکو صرف کنجروں کی طرح لڑنا آتا ہے، وہی خاندانی لڑائی اس نے سیاست کے نام پر جگہ جگہ مچارکھی ہےاور پورےنظام کوبدبودار کیا ہوا ہے،اس نااہل و نالائق خاتون کےپیچھے اب جولوگ ہونگےانکی ذہنی و کرداری کیفیت کا اندازہ خود کرلیجئے۔ کپتان_سب_پہ_بھاری کرپٹ_مار_کپتان_چپل

Makkaar aurat makkari se baaz nahi aye gi

چل جھوٹی۔۔۔

او جھوٹی عورت ، دھونس دھندلی اور غنڈہ گردی سے لئے ہوتے تو جو 160 آپ کے پاس ہیں وہ بھی ادھر ہی ہوتے،

RespectOurVotes IStandWithImranKhan PrimeMinisterImranKhan

Bibi jao kaam kro apna

Ghundon aur gullu button se kaya muqabla? Sharif Mafia se barrey ghundey aur gullu butt Zardari k illawa kon ho sakta hai.

Senate k vote apne laet k lia tha kya

Bakwasannn

ارو سینٹ کا ووٹ ڈکیتی کے ساتھ لیا گیا اور خرید نے والو نے اپنی دنیاو عاقبت تباہ کر لی وہ کس منہ سے اپنے حلقے میں جائیں گے

abb BB chorni 420 abbu ki hukumat khatam ho gai hai. ankhey kholo. abb tumko bahir janey ko nahi milega. Bhagorey ko bolo woh lootey huey paisey wapis laye tau hi kuch ho sakta hai. tumney tau aaj tak sab ko dubaya hai. tumko yeah lagta hoga ke tum bahut bari leader ban gai ho ?

جھوٹ کی دوکان۔ پھیکا پکوان

جا اپنی حسرتوں پہ آنسُو بہا کے سو جا

Joke of day. Ya shahzadi b choor hai

اور وزیر آباد، نوشہرہ اور سینیٹ میں بالکل شفاف الیکشن ہوئے

نانی اماں پاگل ہوگئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعتماد کا ووٹ حاصل آج حق اور سچ کی جیت کا دن ہے: شہریار آفریدیچیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ۔آج حق اور سچ کی جیت کا دن ہے۔ وہ تو یے..لیکن سبجیکٹ ٹو گڈ طبیعت 😊 آپ لوگ تو 3 مارچ والے دن بھی کہتے تھے آج حق سچ کی جیت کا دن ہے تو پھر اپنے کہے ہوۓ الفاظوں پر عمل کرتے ہوۓ اس بات کو قبول کریں کہ سید یوسف رضا گیلانی کی جیت بھی حق اور سچ کی جیت تھی۔ Please help me. I’ve been persecuted in China for 14 years, and I need foreign TV or news coverage to be free. Please contact me
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اعتماد کا ووٹ،اسد قیصر کا بلاول کو چیلنجوزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو چیلنج کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم پر اعتماد کا ووٹ : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن کو بڑا چیلنجاسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو چیلنج کیا ہے کہ ایک بھی وزیراعظم پر اعتماد کا ووٹ غلط ثابت ہوا تو سیٹ چھوڑ دوں گا یہ کرپٹ مافیہ سمجھتی ہے کہ پاکستان میں سب کے سب انہی کے جیسے کرپٹ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے - ایکسپریس اردوعمران خان جب وزیراعظم منتخب ہوئے تھے تو انہوں نے 176 ووٹ حاصل کیے تھے لیکن آج 178 ووٹ حاصل کیے Besharmi ka voot lane ma kamyab ho ge pm shb محض تقریروں کے بجائے اپنی خاموش اکثریت کو سمجھنے کے لئے کام کرنا چاہیے.. عمران خان نے وہی کیا ہے.. ✌️✌️ ✌️ ✌️ 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تاریخ رقم: وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاباسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ، عمران خان کو 178 ووٹ ملے، 2018میں عمران خان کو 176ووٹ ملے تھے۔ عمران خان نےجن کوبکاؤمال کہاان سےاعتماد کا ووٹ لےلیا یہ ہوئے منفاقت سوال :اعتماد کے ووٹ کی تعریف کریں جواب : آشنا کے ساتھ موقع پر پکڑی جانے والی عورت سے اقرار کروانا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ وفادار ہے ' اعتماد کا ووٹ ' کہلاتا ہے Tarekh kisne rakam ki he Hahahah ARY ya sabir shakir ne Hahahah Had He loto lifafio kuch sharm kro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »