وزیراعظم پر اعتماد کا ووٹ : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن کو بڑا چیلنج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم پر اعتماد کا ووٹ : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپوزیشن کو بڑا چیلنج مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کی ، جس میں صادق سنجرانی نے کہا ہمارا مقصد پارلیمنٹ کو مضبوط اور بالادست ادارہ بناناہے، جمہوریت کیلئے آزاد میڈیا بنیادی شرط ہے، میڈیا کو سہولت دیں گے، جیت کسی کی بھی ہو،کامیابی جمہوریت کی ہونی چاہیے۔

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر ہونیوالے واقعات پر افسوس ہے، واقعات کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن اور حکومت کی مشترکہ کمیٹی بنائی ہے۔مزید پڑھیں :یاد رہے قومی اسمبلی کے گذشتہ اجلاس میں اسپیکر کے طرز عمل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لیگی رہنما نے کہا تھا کہ اسمبلی میں وزیر اعظم نے اپوزیشن کو دھمکیاں دیں، اسپیکرخاموش رہے، اسپیکر صاحب کویہ نہیں پتااسمبلی کیسےچلتی ہے۔

بعد ازاں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو کو چیلنج کیا تھا کہ کہ وہ آئیں جیسے چاہے تسلی کرلیں، پوری دنیا اور میڈیا دیکھ رہی تھی ایک ایم این اے بتادیں جو کم تھا، وہ کسی ایک ایم این اے کا بتائیں جو غیر حاضر تھا۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ میں کبھی ایسا کام نہیں کرتا جس سے تاریخ خراب ہو، کسی بھی صورت آئین و قانون کے خلاف کام نہیں کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کرپٹ مافیہ سمجھتی ہے کہ پاکستان میں سب کے سب انہی کے جیسے کرپٹ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہاروزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کی حمایت کا اعادہ کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نریندرا مودی کا نیک تمناؤں کا اظہارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ If narendramodi had power, he would take life of ImranKhanPTI without any delay. When Indian sponsored TTP attacked Peshawar school & we lost 140 children, modi showed crocodile tears that time too but he is the one who is their murderer. He was once banned in 🇺🇸 🇬🇧 Ab b kahain niazi mudi gath jor مودی کا کو یار ہے غدار ہے غدار ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا الیکشن کمیشن آف پاکستان پر عدم اعتماد مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  الیکشن کمیشن آف پاکستان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیراعظم کا وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو چینی وزیراعظم لی نے خط لکھا ہے جس میں ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یا ﷲ جلدی چُک لے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا پیغامبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے. ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »