چینی وزیراعظم کا وزیراعظم عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو چینی وزیراعظم لی نے خط لکھا ہے جس میں ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

چینی سفیرکے مطابق وزیراعظم لی کیکیانگ نے امید ظاہر کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگا۔

سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے ٹویٹر پر لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں ہمارے دل اور دعائیں انکے ساتھ ہیں۔ پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر لکھا کہ ہم وزیراعظم عمران خان سے فوری اور مکمل صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یا ﷲ جلدی چُک لے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی وزیراعظم کا عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار07:35 PM, 22 Mar, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چینی وزیراعظم لی کیکیانگ نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط میں ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چینی صدر کا کورونا وائرس میں مبتلا وزیراعظم عمران خان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی صدر شی جن پنگ نے کورونا وائرس میں مبتلا پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی صدر کا کورونا وائرس میں مبتلا وزیراعظم عمران خان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی صدر شی جن پنگ نے کورونا وائرس میں مبتلا پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ PashtunStandWithJaniKhel
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا پیغامبھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے. ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کورونا کا شکار، نریند مودی کا نیک خواہشات کا اظہار | Abb Takk NewsI have come to know that Prime Minister ImranKhanPTI has tested positive for COVID. May Allah grant him full & speedy recovery.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »