پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار مزید جانیے DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کردیا۔

وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کی حمایت کا اعادہ کیا۔عمران خان نے ڈپٹی چیئرمین خیبر پختونخوا سے لانے پر زور دیا، تحریک انصاف کے مرزا آفریدی ڈپٹی چیئرمین کے لیے فیورٹ کہے جارہے ہیں جبکہ فیصل جاوید، اعجاز چودھری اور ولید اقبال بھی دوڑ میں شامل ہیں۔

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف نے بھی ملاقات کی اور عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تائیوان کا چین کے 20 جنگی طیاروں کی تائیوان کی فضائی حدود میں پروازوں کا الزامتائی پے (ڈیلی پاکستان آن لائن )تائیوان کی وزارت دفاع کی جانب سے الزام عائد کیا گیاہے کہ جمعہ کے روز چین کے 20 فوجی طیاروں نے ملک کی دفاعی حدود میں داخل ہوئے PunjabTeachersDharnaDay10 TeachersKi_KhwariHoriHy TeachersDemandJobSecurity RegulariseSSEsAEOs noppscforntsrecruited
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے امتحانات کے شیڈول کا اعلانsad news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب اتحادی فوج کی بیس پر راکٹ حملےبغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب اتحادی فوج کی بیس پر راکٹ حملے Iraq Baghdad Airport RocketFire Attack CoalitionBase IraqiPMO IraqiGovt Iraqimofa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کی جائے،وزارت داخلہ کا سیکرٹری خارجہ کو خطاسلام آباد: (دیا نیوز) وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کیلئے درخواست پر کارروائی نہ کرنے کیلئے سیکرٹری خارجہ کو خط میں کہا ہے کہ وہ جب تک عدالت میں پیش نہیں ہوتے، انھیں مزید ریلیف نہیں دیا جا سکتا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »