اظہرعلی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اظہرعلی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل -

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اظہر علی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ گانے پر مختلف تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ راجا عثمان ظہیر نے کہا یہ ہے میرا پاکستان اور اس کی خوبصورتی۔جب کہ ایک صارف نے غصہ کرتے ہوئے کہا لوگ ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے باہر بارش اور ٹھنڈ میں بیٹھے ہوئے ہیں اور یہ بندہ گانا گارہا ہے، تھوڑی سی تو شرم کرلو۔

Log support karnay kiliye bahar baarish aur thand me betevehay aur ye banda gaana gaarahai. Thori si to sharam karloحسنین کشمیری نامی صارف ’’دل دل پاکستان‘‘ سن کر جذباتی ہوگئے اور جنید جمشید کو یاد کرنے لگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیٹنگ کے علاوہ باقی سب آتا ہے بھائی کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرلثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیقومی ایئرلائن کی فضائی میزبانوں کی برمنگھم ایئرپورٹ پر سیکورٹی عملے اور کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر باری باری تلاشی لی، برمنگھم ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی ان کی جیسی حرکتیں ہیں ان کی تلاشی اسی طرح بنتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوسسیاسی جماعتوں کی قیادت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات جاری ہیں:ڈاکٹرفردوس FirdousAshiqAwan PoliticalParties Investigation MoneyLaundering pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial روم جل رہا تھا اور نیرو بربط بھا رہا تھا pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial Kuch shrm kry kr boldozr apni buson ka hisab dy diya hai kia yh woh kha kr hi khud double decker bus bn gai ho
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندیسندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »