برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برمنگھم ایئرپورٹ : پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے برمنگھم پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز791 کی فضائی میزبانوں کو جہاز سے اترتے ہی برطانوی سیکیورٹی عملے نے جیٹی پر ہی روک لیا۔

سراغ رساں کتوں کی مدد سے 13فضائی میزبانوں کی سرچنگ اور ان کے سامان کی بھی تلاشی لی اور فضائی میزبانوں کو مکمل سرچنگ کے بعد لاؤنج میں جانے کی اجازت دی گئی۔ جیٹی پر تلاشی کے بعد برطانوی کسٹمز حکام نے بھی انہیں تلاشی کیلئے روک لیا، برطانوی کسٹمز نے بھی ایک گھنٹے فضائی میزبانوں اور ان کے سامان کی جانچ پڑتال کی اور مختلف سوالات کیے۔

ذرائع کے مطابق برطانوی کسٹمز نے مشکوک اشیاء کی اطلاع پر فضائی میزبانوں کے سامان کی مکمل تلاشی لی، مذکورہ واقعہ اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کے ساتھ پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کی جیسی حرکتیں ہیں ان کی تلاشی اسی طرح بنتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرلثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گئی - ایکسپریس اردوطیارہ لینڈنگ کے بعد ٹرن ہو رہا تھا کہ رن وے اچانک بیٹھ گیا اور طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، پی آئی اے ذرائع Oh! ALLAH khair...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اہم شخصیت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘ وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کی Who is Hasan niyazi? اور ذلیل ہونے کا شوق ہے اس ڈاکٹر کو ۔۔،توجو کا بھوکا بیچارہ ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ماہرہ خان اور مہوش حیات ایشیا کی 10 پرکشش خواتین کی فہرست میں شاملٹاپ ٹین پرکشش ترین خواتین کی فہرست میں مزید کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MahiraKhan MehwishHayat ماہرہ وچ وی کشش اے۔ 😅
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »