ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل

ہو گئیں۔انعم مرزا نے گزشتہ رات ہونے والی اپنی شادی کی تصاویر آج صبح سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں، انعم مرزا نے بھارتی سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کے بیٹے اسد سے شادی کی ہے۔دوسری جانب نئے نویلے دولہے نے بھی اپنی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اسٹوری اور تصویر شیئر کی جس پر انہوں نے لکھا

کے ’ آخر کار اپنی زندگی کے پیار سے شادی کرلی ‘۔اپنے مداحوں کو ان خوشی کے لمحوں میں شریک کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے بھی انسٹا پر اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر شیئر کی۔ جس میں انہوں نے اپنے بیٹے اذہان کو بھی گود میں اٹھایا ہوا ہے، ثانیہ مرزا نے کیپشن میں لکھا کہ ’ میرے بچے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرلثانیہ مرزا کی بہن انعم کی شادی کی تصاویر وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن کی اظہرالدین کے صاحبزادے سے شادیاکتوبر 2019 میں انعم مرزا کی بیچلر پارٹی کے بعد ثانیہ مرزا نے تصدیق کی تھی کہ انعم کی شادی دسمبر میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کے بیٹے اسد الدین سے ہوگی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اہم شخصیت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازیوزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔ Law enforcement can help gavie coats children cold weather victims zindabad 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وکلا کی ہڑتال ،رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »