سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا

سراج درانی کے اہلِ خانہ سمیت 11 مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ریفرنس کے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے اخبارات میں اشتہار شائع کرا دیا گیا، اخبارات میں یہ اشتہار ضابطہ فوجداری کے سیکشن 87 کے تحت درج کرایا گیا ہے۔مفرور ملزمان میں آغا شہباز، محمد عرفان، سید محمد شاہ، گلبار لوہار و دیگر شامل ہیں۔وکلا ہنگامی آرائی میں وزیراعظم کے بھانجے بھی ملوث ہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی؟صحافی کے سوال پر سی سی پی او نے واضح جواب...

عدالت نے مفرور ملزمان کو اشتہار کی مدد سے 17 دسمبر تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ مفرور ملزمان کے جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہیں ہو سکی، مفرور ملزمان عدالتی احکامات کے باوجود خود کو چھپارہے ہیں۔احتساب عدالت مفرور ملزمان کے بار بار وارنٹِ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں دبنگ انٹری، سپیکر سے الجھ بیٹھےشاہد خاقان عباسی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں دبنگ انٹری، سپیکر سے الجھ بیٹھے دوسری بارپروڈکشن آرڈرجاری ہوا تووہ پارلیمان میں آ تو گئے لیکن ایوان میں ان کی سپیکر اسد قیصر سے نوک جھونک ہو گئی۔ شاہد خاقان عباسی کا انداز تخاطب خاصا جارحانہ تھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات ، لاہور واقعے کی مذمتوزیر اعلیٰ پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات، لاہور واقعے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق بڑی سہولت متعارف کرادی - ایکسپریس اردوکاغذات مکمل ہونے کے بعد پنشنرز کو مکمل پنشن اور بقایا رقم بھی جاری کر دی جائے گی، سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگیسندھ بھر میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی جس میں 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائيں گی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کو شہریوں سے اچھے برتاؤ کی ٹریننگ دی جائے گیسندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انہیں اسلحے کا درست استعمال اور شہریوں سے اچھا برتاؤ کرنا سکھایا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »