سندھ میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی جس میں 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائيں گی SamaaTV

سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگی جس میں 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائيں گی۔

وزير صحت عذرا پيچوہو کی زير صدارت اجلاس ميں مہم کے انتظامات کا جائزہ ليا گيا جس میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران اور ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی۔سندھ میں رواں سال پولیو کے 14 کیسز سامنے آئے ہیں جس میں سے متاثرہ 6 بچوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں ایک ہی دن مزید 4 بچے پولیو کا شکار - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا میں ایک ہی دن مزید 4 بچے پولیو کا شکار - جن میں پرویز خٹک بھی شامل ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئےخیبر پختون خوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، جن میں سے 3 کیسز کا تعلق لکی مروت جب کہ ایک کا تعلق ٹانک سے ہے۔ Allah karum kara پولیوں سے ذیادہ خطرناک فاٹا میں بچھائے گئے فوج کے لینڈ مائنز ہیں ۔۔۔!! جن بدولت آج سینکڑوں قبائلی بچے معذور ہو چکے ہیں ۔۔۔!! اور مزید معذور ہونے کے امکانات موجود ہے کیونکہ اب تک فوج نے کوئی خاص توجہ ان لینڈ مائنز پر نہیں دی۔۔۔!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کااعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا حکم نامہ جاریموسمِ سرما کی چھٹیوں کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلانسندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان Sindh SchoolHolidays WinterHolidays SindhGovt ColdWeather Students MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP ImranIsmailPTI wasimakhtar1955
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ کے نجی و سرکاری اسکولوں میں 20 دسمبر سے31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی Happy holiday.enjoy yourself & learn by heart regular .Good Girls
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »