سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات کے شیڈول کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔

صوبائی سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کی جانب سے منگل کو جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات جمعہ 20 دسمبر سے منگل 31 دسمبر تک ہوں اور اس دوران سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے منگل یکم جنوری بروز بدھ 2020ء سے دوبارہ کھل جائیں گے اور اسکولوں و کالجوں میں تدریسی عمل ایک بار پھر شروع ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Happy holiday.enjoy yourself & learn by heart regular .Good Girls

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلانسندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان Sindh SchoolHolidays WinterHolidays SindhGovt ColdWeather Students MinisterSindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP ImranIsmailPTI wasimakhtar1955
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ پولیس میں تبادلے ، سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنےکراچی : تبادلوں کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے آگئے ، سندھ حکومت نے ایس ایس پی عمرکوٹ کی خدمات واپس نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیمز برنس سندھ کے دربار میں - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری Hurricane Sindh Baluchistan Instructions Storm metoffice WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاکشام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاک Syria Airstrikes ProIranFighters Killed Albukamal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »