آصف علی زرداری کو رہا کر دیا گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پمز اسپتال سے رہا کر دیا گیا SamaaTV

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پمز اسپتال سے رہا کر دیا گیا۔

احتساب عدالت کی جانب سے رہائی کےلیے روبکار جاری ہونے کے بعد عدالتی اہلکار روبکار لے کر اڈيالہ جيل پہنچے تھے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے طبی بنيادوں پر ضمانت منظور کی تھی اور ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔آصف علی زرداری کو اسپتال سے لے جانے کےلیے شیریں رحمان اور یوسف علی گیلانی سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔

یاد رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھے جنہیں طبیعت ناساز ہونے پر 23 اکتوبر کو پمز منتقل کیا گیا جہاں وہ اب تک زیر علاج ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے لیے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھی۔ چند روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈٹ کو نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مبارک ہو پاکستانیو آج ایک بےغیرت دہشتگرد ڈاکو رہا ہوگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظورسابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور SamaaTV ماشاء اللہ ہمارے نظام عدل سبحان اللہ شیطانی کھیل کا دوسرا مہرہ بھی جیل سے باھر اب دیکھنا یہ ھے کہ یہ اپنے آقاؤں کے ایجنڈے کو پورا کرنے کے لئے اس ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے کیا کھیل کھیلتا ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکمwww.24newshd.tv بیٹا ڈاکو انکل بھی آرھے ہیں sheikhsafina 🤣🤣 جنید_مریم_the_next_god_in_the_que خان_فوبیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو صحت کی تمام سہولتیں فراہم کریں، چودھری شجاعتلاہور میں مسلم لیگ ق سندھ کے وفد کی چودھری شجاعت سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف علی زرداری کو آج رہا کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد آج سابق صدر آصف علی زرداری کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کی طبی بنیاد پر ضمانت منظوراسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تکسابق صدر آصف زرداری 29برس قبل کی پہلی گرفتاری سے موجودہ ضمانت پر رہائی تک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »