پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘

پی آئی سی کے باہر کے مناظر

وہ بتاتے ہیں کہ اچانک وہ چونک گئے۔ عموماً باہر کی آوازیں آپریشن تھیٹر کے اندر نہیں سنائی دیتیں، لیکن اس دن باہر سے شور شرابے کی آوازیں واضح طور پر سنائی دے رہی تھیں۔ ’انھوں نے کہا کہ آپ آپریشن تھیٹر کا دروازہ بند رکھیں۔ اس موقع پر سٹاف کے کئی لوگ اور مریضوں کے لواحقین بھی آپریشن تھیٹر کے اندر گھس آئے۔۔۔ ہم انھیں نہیں روک سکتے تھے۔‘’وکلا کے ہاتھوں کوئی بھی محفوظ نہیں تھا، کسی وقت کچھ بھی ہوسکتا تھا۔ مگر میرا مسئلہ یہ تھا کہ میں نے ایک مریض کو زندگی اور موت کی حالت میں آپریشن ٹبیل پر چھوڑا ہوا تھا۔ اس کی انجیوگرافی آخری مراحل میں تھی۔ میں نے چند لمحوں میں فیصلہ کیا اور فی الفور آپریشن ٹیبل کی طرف بڑھ...

’اس کے بعد ایک اوپن ہارٹ سرجری کیس تھا۔ وہ مریض گذشتہ پانچ ہفتوں سے اپنے نمبر کا انتظار کر رہا تھا۔ میں نے سٹاف سے پوچھا اور وارڈ میں فون کرنے کی کوشش کی مگر کوئی بھی کال اٹینڈ نہیں کررہا تھا۔ جس کا واضح مطلب تھاکہ یہ سرجری ممکن نہیں تھی۔‘ ’میں اپنے سرجیکل لباس میں ہی انھیں بچانے آگے آ گیا۔ اگر میں ایسا نہ کرتا تو شاید لوگ ان کو مار ہی دیتے۔ کچھ نے بھاگ کر آپریشن تھیٹر میں بھی پناہ لی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

EimanMalikPak Amazing.

waqarmalikیہ خبر کم افسانہ ذیادہ لگ رہا ہے کوئی بھی ڈاکٹر ہسپتال میں موجود نہیں تھا سب بھاگ گئے تھے۔ اگر سچ ہے تو داد کا مستحق ہے۔ میرا 10 سالوں سے سرکاری ہسپتالوں سے پالا پر رہا ہے اچھا ڈاکٹر ہزاروں میں ایک دیکھا

اس میں کوئی شک نہی ہے،ڈاکٹرز ہوں وکیل ہوں یا کوئی بھی محکمہ اچھے اور شیطان صفت ہر جگہ موجود ہوتے ہیں، میرا ان کی اس بات سے ہرگزاتفاق نہی ہے کہ میری جگہ کوئی بھی ڈاکٹر ہوتا یہی کرتا، اگر ہر ڈاکٹر صرف ہسپتالوں میں اپنے فرائض ہی ایمان داری سے پورے کردیں تو ہسپتالوں کہ یہ حالت نہ ہو،

مریم پٹی کی تاکہ مناسب ٹھکائی کو جاری رکھا جاسکے

اور ذلیل ہونے کا شوق ہے اس ڈاکٹر کو ۔۔،توجو کا بھوکا بیچارہ ۔

Who is Hasan niyazi?

وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوواقعہ سوشل میڈیا پرچلنے والی ویڈیو سے شروع ہوا، اعجاز شاہ Haha Now that will great if doctor donot gave treatment for every one involving in that. Only to let them see what’s that like to Lawyer's are terrorists
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی ٹی بی کے سابق چیئرمین کی قابلیت سےبل گیٹس متاثر، سرمایہ کاری کا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ: 250 سے زائد وکلا کے خلاف مقدمات درج | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سانحہ پی آئی سی ، وکلاء کے خلاف دو مقدمات درجسانحہ پی آئی سی ، وکلاء کے خلاف دو مقدمات درج Read News PICunderattack LahoreHighCourt PICAttack LawyersAttackedPIC ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صوبائی وزیرصحت کے زیرصدارت اجلاس، پی آئی سی واقعے کےتمام پہلوئوں کا جائزہصوبائی وزیرصحت کے زیرصدارت اجلاس، پی آئی سی واقعے کےتمام پہلوئوں کا جائزہ YasminRashid ProvincialHealthMinister Meeting PunjabInstituteOfCardiology GOPunjabPK MoIB_Official Lawyers GOPunjabPK MoIB_Official Intelligence failure or fear of media and foreign countries fear?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی پر حملہ، وکلا میں شامل وزیراعظم کے بھانجے کا موقف بھی سامنے آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز وکلاءنے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آ ف کارڈیالوجی پر حملہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »