پی آئی سی حملہ: 250 سے زائد وکلا کے خلاف مقدمات درج | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

LawyersAttackedPIC PICunderattack LawyersBrutality

لاہور: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکلا کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں، مقدمے میں دہشتگردی کی دفعہ سیون اے ٹی اے سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سانحہ پی آئی سی پر دو مختلف مقدمات تھانہ شادمان میں درج کئے گئے ہیں،جن میں دھائی سو کے قریب وکلا کو نامزد کیا گیاہے جبکہ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعہ سیون اے ٹی اے سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئیں ہیں،ایک مقدمے میں ڈاکٹرز، دوسرے مقدمے میں پولیس مدعی ہے۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ وکلا نے سرکاری املاک کی توڑ پھوڑکی اور پولیس وین کو نذر آتش کیا،مقدمے کی کاپی اب تک نے حاصل کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی سی پر وکلا کا حملہ ،پنجاب رینجرز ہسپتال پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )میدان جنگ بن مجھے لیگہ رھا ھے کالا کوٹ والے کے پیچھے نواز شریف زدری چور ھے کیو ان پتا ھے حکومت جانے والی نھیں ھے کیو جنرل پرویز مشرف والے دور کی سیاست چلے حکومت اور واکیل کو لڑائی کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وکلا کا پی آئی سی پر حملہ،ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی )پر وکلا کے حملے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیاپی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MehwishHayat Who is she? Nishan e hadar bnta es baat py sath mushruf wli bt prbi اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں شریعت نافذ کی جایے اور ان کالے کوٹ کتوں سے عوام کو نجات دلائ جایے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیامہوش حیات نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر ہونے والے وکلا کے حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قوم کے سامنے اہم سوال رکھ دیا Read News MehwishHayat picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack MehwishHayat LLB اور MBBS آج جب ٹکرائے تو نقصان غریب مریضوں کو بُگھتنا پڑا۔ نصاب مدارس کا نہیں ، نصاب تو LLB اور MBBS کا تبدیل ہونا چاہیے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ: 2 مقدمات درج، 7 مریض دم توڑ گئےپی آئی سی حملے کے 2 مختلف مقدمات تھانہ شادمان میں درج کر لیے گئے، ڈھائی سو وکلا کو نامزد کیا گیا ہے، دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل ہے۔ یہ ہے وہ ریاست ِمدینہ جس کے نعرے نیازی ہر تقریر میں مارا کرتا ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:پی آئی سی میدان جنگ میں تبدیلوکلاء کی جانب سے پی آئی سی میں گھس کر توڑ پھوڑ اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔پنجاب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »