جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت اور ان کی وجوہات کے تفصیلات طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت اور ان کی وجوہات کے تفصیلات طلب -

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کی، اڈیالہ جیل میں قید سزائے موت کے قیدی و درخواست گزار خادم حسین کے علاوہ جیل حکام ، وزارت صحت اور داخلہ کے نمائندے بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

وزارت انسانی حقوق کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ جیلوں میں انسانی حقوق پامالیوں کا جائزہ لینے کے لیے وزارت انسانی حقوق نے 2 نمائندے مقرر کردئیے ہیں۔ عدالت اگر حکم دے تو ہم قانونی معاونت کے حوالے سے تبدیلی کرنا چاہتے ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر کوئی ریاست کی قید میں ہو تو ریاست پر ذمہ داری آتی ہے کیونکہ جیل کا قیدی مکمل طور پر ریاست پر انحصار کرتا ہے، آزاد شخص پر ریاست کی ذمہ داری کم اور کوئی ریاست کی قید میں ہے تو ذمہ داری بڑھ جاتی ہے، جیلوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اہم مسئلہ ہے جس پر آج تک کسی کو احساس نہیں ہوا، جیلوں میں تو صفائی ستھرائی کے حالات بھی اچھے نہیں۔

عدالت نے اڈیالہ جیل کے ڈاکٹر سے استفسار کیا یہ حقیقت نہیں کہ بااثر قیدیوں کو اچھی سہولت جب کہ عام قیدیوں کو اچھی نہیں ملتی، کسی قیدی کو ہیپاٹائٹس ہو یا کوئی بیماری ہو تو دیکھ بھال ریاست کی ذمہ داری ہے، شدید بیمار قیدی کو جیل میں رکھنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ کیا کوئی ڈیٹا ہے کہ کتنے قیدی آج تک دوران قید فوت ہوئے اور وجہ کیا تھی، اگر جیل میں کسی قیدی کی موت ہو جائے تو اس کی انکوائری کیسے ہوتی ہے، نیلسن مینڈیلا نے جیل قیدیوں کے حوالے سے جو کچھ کہا وہ اپنے دفتروں میں لگا کر رکھیں،اسلام کی تعلیمات میں بھی قیدیوں کے حقوق کا واضع ذکر موجود ہے، جب ڈاکٹر کسی قیدی مریض کا علاج تجویز کردے تو اسے فوری علاج کے لیے اسپتال لے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب بھی وکلاء اور ججز پر عوام کا غضب ظاہر ہونے کا خدشہ ہو ججز اسے ٹالنے کے لیئے عوام اور قیدیوں کو بےوقوف بنانے کے لیئے وقتی طور پر سیانے بن جاتے ہیں۔ بےوقوف بنانے کے لیئے سیانے بن جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ،پولیس حرکت میں آگئیپشاور(ویب ڈیسک) حیات آباد میں ایک خاتون نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنوائی اور اسے Police harem shah k bre mein q hrkat mein nai ayi?q k wo ek punchi howi tawif hain
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دیگوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی Read News Google PakistaniSearchEngine Films Drama List
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہرہ خان اور مہوش حیات ایشیا کی 10 پرکشش خواتین کی فہرست میں شاملٹاپ ٹین پرکشش ترین خواتین کی فہرست میں مزید کون کون شامل ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MahiraKhan MehwishHayat ماہرہ وچ وی کشش اے۔ 😅
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کی انسداد دہشتگردی ایکٹ میں مالی جرائم شامل کرنے کی مخالفت - Pakistan - Dawn NewsOlasyaar007 ZaraHatKay_Dawn - ANCHORS - MEDIA [ ALL ] - POLITICIANS [ ALL ]+ FACTORIES - TO CREATE . . . dOUBTS + CONFUSED PUBLIC+
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سنہ2019 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیاتہر سال کی طرح اس برس نے گوگل نے اُن افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے جنہیں 2019 میں سب سے سرچ کیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق بھارت میں رواں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں‌ آکر گاڑی پر یلغار، ویڈیو وائرلماں کو گاڑی کی ٹکر، کمسن بچے کی طیش میں‌ آکر گاڑی پر یلغار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »