اظہر علی بھی کورونا وائرس کے متاثرین کی مدد کرنے والوں میں شامل ہو گئے ایسا شاندار فیصلہ کر لیا کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہو جائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اظہر علی بھی کورونا وائرس کے متاثرین کی مدد کرنے والوں میں شامل ہو گئے، ایسا شاندار فیصلہ کر لیا کہ ہر پاکستانی داد دینے پر مجبور ہو جائے

جن میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی بھی شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنے دل سے قریب چیزوں کو بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے جس بلے کیساتھ اپنے کیرئیر کی واحد سنچری سکور کی وہ بیٹ نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کی بنیادی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح چیمپینز ٹرافی وننگ شرٹ بھی نیلام کریں گے جس پر ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے دستخط ہیں جبکہ اس کی بنیادی قیمت بھی 10 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔اظہر علی نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی وباءکورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ متاثر ہو ئے ہیں اور لاک...

اظہر علی نے کہا کہ یہ رقم ایسے افراد میں بھی تقسیم کی جائے گی جنہیں میں پہلے سے جانتا ہوں، ان میں کرکٹرز اور کرکٹ سے وابستہ لوگ شامل ہیں۔ یہ میری ایک چھوٹی سی کوشش ہے تاکہ ان لوگوں کی مدد ہو سکے۔اظہر علی نے کہا کہ بیٹ اور شرٹ میرے دل کے بہت قریب ہیں،سوچا تھا کہ میں ان کو سنبھال کر رکھوں گا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس مشکل وقت میں یہ چیزیں لوگوں کے کام آ سکیں تو مجھے زیادہ خوشی ہو گی۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کپتان اظہر علی اس سے قبل پرائم منسٹر کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں بھی 10 لاکھ روپے عطیہ کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر سارے لوگ اپنی ذمہ داری اچھے طریقے سے نبھانا شروع کر دیں تو ہمیں دوسرے ملکوں سے قرض نہ لینا پڑے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 14ہزار کے قریب، اموات 294 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Dr hassan askri rizvi : ڈاکٹر حسن عسکری رضوی :- وائرس حملے کے بعد پاکستان کے آپشنزپاکستان نے ماضی میں فطرت کی کئی تباہ کاریوں کا سامنا کیا ہے‘ کئی اقسام کی بیماریوں سے پاکستانی سماج نبرد آزما ہو چکا ہے؛ تاہم کسی بھی وبا کا پھیلائو اتنے وسیع اثرات کا حامل نہیں تھا پڑھیئےڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف بل گیٹس کی کاوشوں کے عالمی سطح پر چرچے'بل گیٹس کے تعاون سے ممکنہ کروناویکسین تیار ہوجائے گی' مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu جی یہ طے شدہ بات ہے ذرا لوگ اور مر جائیں آخر بل گیٹس ہی کیوں..؟؟ Pehly virus bhe phelao phir vaccine bi banao use mandatory kardo, kiya karen ganda hey par dhanda hay.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں وائرس کے علاج کے زہر کھانے سے 700امواتزہریلے میتھانول کو کورونا وائرس کا علاج کرنے کی غلط سوچ نے ایران میں 700 سے زیادہ افراد کی کی جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت صحت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 13 ہزار 304، اموات 277 ہوگئیں - Pakistan - Dawn NewsKp k halat 😭😭😭
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 13 ہزار 328، اموات 277 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »