پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہزار 328 ہوگئی اور اب تک 277 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ملک میں 26 فروری کو پہلے کیسز کے بعد سے 25 مارچ تک ملک میں کیسز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچی تھی تاہم اس کے بعد سے آج 26 اپریل تک نہ صرف ساڑھے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے بلکہ اسی عرصے میں تقریباً 200 سے زائد اموات بھی ہوئیں۔اس عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں حکومتی سطح پر پابندیاں اور...
علاوہ ازیں صوبائی ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 5 اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 98 ہوگئی ہے۔سندھ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ 24 گھنٹے میں مزید 3 افراد کی موت بھی رپورٹ ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتیں 81 تک پہنچ چکی ہیں۔
سرکاری سطح پر فراہم کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد245 تک جا پہنچی ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور مزید 11 فرد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔بلوچستان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »