کورونا وائرس: ملک میں متاثرین کی تعداد 14ہزار کے قریب، اموات 294 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد میں 16 اور گلگت میں 2 نئے کیسز سامنے آگئے، مزید 204 افراد صحتیاب ہونے سے مجموعی تعداد 3233 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Update Cases

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور آج بھی مزید کیسز کے بعد متاثرین کی تعداد 13965 جبکہ اموات 294 ہوگئی ہیں۔

26 فروری کو پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس کراچی میں رپورٹ ہوا تھا جبکہ 18 مارچ کو ملک میں وائرس سے پہلی موت کی تصدیق خیبرپختوںخوا میں ہوئی تھی۔ اسی طرح مارچ کے آخر تک پاکستان میں اموات کی تعداد 26 تھی جو تاہم اپریل میں ابھی تک 265 سے زائد اموات سامنے آچکی ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 16 افراد اس عالمی وبا کا شکار ہوئے جبکہ ایک شخص کی موت کی بھی تصدیق ہوگئی۔

صوبہ پنجاب کے کیسزکی تعداد اس وقت 5526ہے جبکہ سندھ میں 4956 لوگ وائرس کا شکار بن چکے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں 1984 جبکہ بلوچستان میں 853 لوگ وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھٹنے میں کورونا وائرس کے783 نئے کیس سامنے آئےملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12ہزار 723 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن pid_gov To ab? Bhodsii k bachy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں جرائم میں نمایاں کمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو: ڈاکٹر ظفر مرزاکورونا وائرس کی صورتحال میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو: ڈاکٹر ظفر مرزا Islamabad zfrmrza CoronaVirus Situation Stabilized Coming Days COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوزکورونا وائرس:امریکہ میں ایک دن میں 1856افراد ہلاک,اموات 54ہزار سے تجاوز Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInAmerica DeathTollRaising SpreadRapidly StateDept WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مظفر آباد میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومظفر آباد میں 2 صحافیوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق مزید پڑھئے: Good news خدا کی لعنت ہو حامد میر تم پر ۔ میرے اللّه کوئی اتنا بڑا عذاب بھج جو كراونا وائرس سے بھی بڑا ہو جو میرا جسم میری مرضی ولوں کو اور جو اسلام کی نفی کرے اس کو لے جائے جہنم کی طرف ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »