پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 13 ہزار 304، اموات 277 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 111 افراد صحتیاب ہوگئے۔

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہزار 304 ہوگئی اور اب تک 277 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ملک میں 26 فروری کو پہلے کیسز کے بعد سے 25 مارچ تک ملک میں کیسز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچی تھی تاہم اس کے بعد سے آج 26 اپریل تک نہ صرف ساڑھے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے بلکہ اسی عرصے میں تقریباً 200 سے زائد اموات بھی ہوئیں۔اس عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک میں حکومتی سطح پر پابندیاں اور...

علاوہ ازیں صوبائی ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 5 اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 98 ہوگئی ہے۔سندھ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ 24 گھنٹے میں مزید 3 افراد کی موت بھی رپورٹ ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتیں 81 تک پہنچ چکی ہیں۔

سرکاری سطح پر فراہم کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 235 تک جا پہنچی ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور مزید ایک فرد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔بلوچستان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fake death toll, dragging patients of other diseases under Corona tag. !!!

Kp k halat 😭😭😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی Kaha per jaga b btaye بے چارے!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکارپاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکار pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn NewsinductUnemployedPhDs
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 11 ہزار 940 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 253 اموات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں لاک ڈاون میں نرمی سے کورونا وائرس مقامی سطح پر پھیلنے لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »