اس کار کے پیچھے چھپی کہانی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس کار کے پیچھے چھپی کہانی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ARYNewsUrdu

لندن: برطانیہ کے حساس علاقے میں غیر قانونی طور پر باربی کیو پارٹی کرنا منچلوں کو مہنگا پڑگیا۔

پارٹی ایک کار کے اندر کی جارہی تھی جو ممنوع علاقے میں ایک جگہ کھڑی کی گئی تھی اور اسے سیکیورٹی اہلکاروں کی نظروں سے بچانے کے لیے کیموفلاج کیا گیا تھا، اس علاقے میں ایسی سرگرمیوں پر پابندی ہے، تاہم منچلوں نے اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنا شوق خفیہ طریقے سے پورا کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہو گئی۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح اسٹڈلینڈ کے علاقے میں باربی کیو کی مہک آنے پر ڈیوٹی پر موجود افسران نے جگہ کا تعین کرنے کی کوشش کی اور جلد ہی ایک ایسی کار تک پہنچ گئے جس میں باربی کیو کا اہتمام کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق اس کار کو سب کی نظروں سے پوشیدہ رکھنے کے لیے کیمو فلاج کیا گیا تھا اور وہاں باربی کیو کی تیاری کی جارہی تھی۔ برطانوی پولیس نے مذکورہ کار کی تصویر کو سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے معاملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا تاہم اس کارروائی میں کسی گرفتاری یا جرمانے سے متعلق اور نوجوانوں کی شناخت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ سُتّی کُتی جگا چھڈی جے! It's started black day's for Donald Trump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بارسلونا میں کووڈ 19 کے مریضوں کی ساحل کی سیر، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ Ya Allah Rehem🙏 کرونا پورے کے پورے خاندان اجاڑ رہا ہے، لوگ ڈر کے مارے رپورٹ نہیں کرتے، سانس کی تکلیف کے ساتھ داخل ہونے والوں کی گنتی بڑھتی جا رہی ہے۔ Adan Mecca: FAQ in english Short Clip کیا ایمان والے غیرایمان والے کو قتل کرسکتا ہئے ؟👇 The Quran Man Mohammad Shaikh
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گراف: پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگگراف: پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگ، اس گراف سے یہ معلوم ہوسکے گا کہ پاکستان میں مصدقہ کیسز کتنے ہیں SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں کورونا وائرس سے زیادہ ہلاکتیں نسلی اقلیتوں کے لوگوں کیانگلینڈ کی صحت عامہ کی ایجنسی نے منگل کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ ہلاک ہو رہے ہیں تاہم اس میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟ JusticeForBramshBaloch .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بحیرہ روم میں تیل کی تلاش، ترکی اور یونان کے مابین مسلح تصادم کا خدشہامریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ، ترکی بحیرہ روم میں تیل اور قدرتی گیس کی تلاش کے لئے کھدائی کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس پر یونان نے، جو اس علاقے پر ملکیت کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

13 سال سے لاپتہ بچی کے کیس میں نئے ملزم کی نشاندہیپرتگال میں 13 سال قبل لاپتہ ہونے والی برطانوی بچی میڈیلین مکین کے مقدمے میں جرمنی کی پولیس نے ایک نئے ملزم کی نشاندہی کی ہے۔ ملزم اسکے ماں باپ ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »