13 سال سے لاپتہ بچی کے کیس میں نئے ملزم کی نشاندہی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیلین میک کین: دنیا کی سب سے مشہور لاپتہ بچی کے کیس میں نئے ملزم کی شناخت

پرتگال میں 13 سال قبل لاپتہ ہونے والی برطانوی بچی میڈیلین مکین کے مقدمے میں پولیس کو جرمنی میں ایک مشتبہ ملزم کے بارے میں معلومات ملی ہیں۔

یہ 43 سالہ جرمن شخص جنسی جرم کے الزام میں اس وقت زیر حراست ہے۔ اس شخص نے انہی تاریخوں میں کیمپنگ وین میں پرتگال کا سفر کیا تھا جب لاپتہ ہونے والی تین سالہ بچی وہاں اپنے والدین کے ساتھ چھٹیاں منا رہی تھی۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق یہ شخص اس وقت اور اس جگہ پر تھا جہاں بچی کو آخری بار دیکھا گیا۔برطانوی حکام اب وین اور ایک اور گاڑی کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں جو مشتبہ شخص نے استعمال کی تھیں اور وہ لڑکی کے لاپتہ ہونے کے ایک دن بعد اسے کسی اور نام پر منتقل کردیا گیا...

ان کے مطابق، پولیس مکین کو ’لاپتہ‘ سمجھ کر تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے کیونکہ ان کے پاس کوئی قطعی ثبوت نہیں ہے کہ آیا وہ زندہ ہے یا نہیں۔ملزم کی ایک کیمپر وین بچی کے لاپتہ ہونے کے مقام کے قریب دیکھی گئی تھیمشتبہ ملزم نے اپنی یہ جیگوار گاڑی میڈیلٹن کی گمشدگی کے اگلے روز کسی اور کے نام منتقل کر دیسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا تھا کہ انہیں مشتبہ شخص کے بارے میں جرمن حکام بتایا کیونکہ یہ شخص اپنے ملک میں زیر حراست ہے۔برطانوی پولیس نے بتایا کہ وہ شخص جو ایک دوسرے مقدمے میں زیر حراست تھا اور سزا یافتہ تھا، لیکن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملزم اسکے ماں باپ ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امارات ائیرلائن کو سابقہ مقامات پر پروازوں کی بحالی میں چار سال لگیں گےدبئی کی قومی فضائی کمپنی امارات ائیرلائن کے سبکدوش ہونےوالے صدر ٹِم کلارک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ ان کی فضائی کمپنی کو اپنے تمام سابقہ مقامات اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

باراک اوباما کی امریکا میں پرتشدد احتجاج کی شدید مذمتسابق امریکی صدر باراک اوباما نے پیر کے روز ملک بھر میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں تشدد کے استعمال کی مذمت کی تاہم اصلاحات کے خواہاں پرامن مظاہرین کے اقدامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »