’کرونا وائرس کا علاج یا ویکسین اگست 2020 تک دریافت ہوجائے گی‘ : پیش گوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کرونا وائرس کا علاج اگست 2020 تک دریافت ہوجائے گا‘ : پیش گوئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب نے پیش گوئی کی ہےکہ ستاروں کے حساب سے رواں ماہ کی 18 تاریخ سے لے کر 20 اگست تک کرونا کا علاج یا ویکسین دریافت ہوجائے گی۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں میزبان شفاعت علی اور مدیحہ نقوی سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں محبوب نے بتایا کہ گزشتہ برس 29 دسمبر کو ہونے والے سورج گرہن کے بعد کرونا وائرس بننا شروع ہوا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ رواں ماہ کی 21 تاریخ ہونے والے والے سورج گرہن کے بعد دنیا میں کافی تبدیلیاں رونما ہوں گی، چار مئی سے 18 جون کے دوران کرونا شدت اختیار کرے گا اور پھر 18 سے 20 اگست کے درمیان اللہ نے چاہا تو طریقہ علاج دریافت ہوجائے گا یا پھر وائرس کی ویکسین آجائے گی۔

ہمایوں محبوب کا کہنا تھا کہ ’دنیا میں اب تک آنے والا کوئی وائرس ختم نہیں ہوا البتہ اس کا زور کم ضرور ہوا ہے، چیچک کے علاوہ باقی ساری وبائیں تقریباً ایسی ہوگئی ہیں جو اب انسان کو متاثر نہیں کرتیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

InshaAllah

اگست نہی۔ کم از کم سال کے آخر تک امید کی جا سکتی ہے

بجٹ کے بعد کرونا وائرس انشاللہ ختم ھوگا،،

Allah kare ho jay agr nh hwa to media kusowar ho ga qk media such nh dekhta or nahe bta h 🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کا جانی نقصان کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں: عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کا جانی نقصان کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں: عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus Treatment Medicine InfectiousDisease Cure DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، علاج کے دوران مریض کا رنگ ہی تبدیل ہو گیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹر کی جلد کا رنگ علاج کے دوران مکمل تبدیل ہوگیا۔چین سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ڈاکٹر ہو ویفینگ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسانی سے دستیاب دوا کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سروے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گراف: پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگگراف: پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگ، اس گراف سے یہ معلوم ہوسکے گا کہ پاکستان میں مصدقہ کیسز کتنے ہیں SamaaTV Coronavirus CoronaVirusPakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ماہر ڈاکٹرز سے بلکل مفت مشورہ، پاکستانیوں کے لیے واٹس ایپ سروس متعارفکرونا وائرس، ماہر ڈاکٹرز سے بلکل مفت مشورہ، پاکستانیوں کے لیے واٹس ایپ سروس متعارف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Or koi kam nh hai kya sirf corona
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »