اس شخص کی وجہ سے ہی عمران خان کا دورہ امریکہ طے پایا تھا اور اب۔۔۔ سینئر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اس شخص کی وجہ سے ہی عمران خان کا دورہ امریکہ طے پایا تھا اور اب۔۔۔ 'سینئر صحافی نے کوالالمپور کانفرنس میں عدم شرکت کے پیچھے چپھی انتہائی حیران کن وجہ بتا دی

دورہ امریکہ کا بندوبست سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ذریعے ہی ہواہے اور امریکی صدر ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہیں ۔نجی ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون رشید سے میزبان نے سوال کیا کہ ”ترک صدر نے بیان جاری کیا کہ سعودی عرب نے کوالا لمپور سمٹ میں پاکستان کوشرکت سے روکنے کیلئے دھمکی دی جس پر سعودی عرب کی جانب سے تردید بھی آ گئی ۔؟“سینئر صحافی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ طیب اردگان انتہائی اہم ملک کے سربراہ ہیں ، طویل عرصہ سے حکمران ہیں ، ایشیا...

ہارون رشید کا کہناتھا کہ 29 نومبر کو عمران خان وعدہ کرتے ہیں کہ میں ضرور آﺅں اور یہاں پر خبریں چھپتی ہیں، کسی سطح پر کوئی تردید نہیں ہوتی ،اور پھر وہ اچانک سعودی عر ب پر جاتے ہیں ، ظاہر ہے کہ دھمکی دی گئی ہے۔ہارون رشید نے کہا کہ اس کے بعد اچانک اعلان کیا گیا کہ وزیراعظم نہیں جائیں گے اور کوئی وفد بھی نہیں جائے گا ، لیکن کیوں ؟ کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی ، وجہ یہ بتائی گئی کہ امت تقسیم نہ ہو ،تو اس میں اشارہ کس طرف ہے ۔احسن اقبال کو جس کیس میں گرفتار کیاگیا، اس کی منظوری دراصل کس نے دی تھی...

سینئر صحافی کا کہناتھا کہ میرا ل خیال ہے کہ عمران خان نے بہت بڑی غلطی کی جس کی قیمت بھی چکائیں گے ، وہ ذاتی تعلقا ت کو بڑی اہمیت دیتے ہیں، لارجر پکچر نہیں دیکھتے ، انہوں نے پرنس محمد سلمان کے ذریعے امریکی صدر سے رابطہ رکھا ، امریکی صدر کا پرنس محمدبن سلمان سے براہ راست رابطہ ہے ، ان کے ذریعے ہی دورے کا بھی بندوبست ہوا اور پیغامات کا تبادلہ ہوتا رہا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں اس جیت کی بہت ضرورت تھی: کپتان اظہرعلیکراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ میچ کے دوران پریشر نہیں لیا، بھروسہ تھا کہ اچھا کھیل کر فتح اپنے نام کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں اس کامیابی کی شدت سے ضرورت تھی، اظہر علی | Abb Takk Newsجی ہاں جی ہاں نوکری بچانے کے لیے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسرائیلی ٹیکنالوجی سینئر پاکستانی حُکام کا ڈیٹا لے اُڑیwww.24newshd.tv Would’ve believed that if a credible news channel had reported that spyware Pegasus bug attacks ios (iPhone) in 2016, its abilities,and the security.Pegasus is capable of reading text messages,tracking calls, collecting passwords,tracing the location of the phone, accessing the target device's microphone(s) and video camera also.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ، سینئر صحافی نے دعویٰ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے سیاسی لفافہ صحافی ان کو دھکے دے کر کہہ رہے ہیں اپنی سر گرمی تیز کرو لیکن ن لیگ کے گرم سر باہر بیٹھے ہوئے ہیں وہ کیوں نہیں آتے؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: بیشتر علاقے اس سال بھی گیس سے محرومراولپنڈی: بیشتر علاقے اس سال بھی گیس سے محروم تفصيلات جانئے: DailyJang sialkot k b
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اورآمروں سے اس لیے آزادی نہیں لی کہ کٹھ پتلی کے غلام بنیں،بلاول بھٹوپشاور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پاکستان  پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری یہ لو گ تو ازل سے غلام.ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »