ہمیں اس جیت کی بہت ضرورت تھی: کپتان اظہرعلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیں اس جیت کی بہت ضرورت تھی: کپتان اظہرعلی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرنے کے بعد کومنٹیٹر سے گفتگو کرتے اظہر علی کا کہنا تھا کہ سنچری بنا کر بہت اچھا لگا، ہمیں اس جیت کی بہت ضرورت تھی، سری لنکا کی ٹیم کا بھی بےحدشکر گزار ہوں۔دوسری جانب گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی، ان

کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا، 13 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں فتح تاریخی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ نوجوان کھلاڑی عابدعلی اور شان مسعود نے جیت میں اہم کردار ادا کیا، سری لنکا کی ٹیم اور مینجمنٹ کے پاکستان آنے پر شکر گزار ہیں۔ جبکہ کرکٹ کے مداحوں کی جانب سے بھی ٹیم کو مبارکباد پیش کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کا اعزاز ثنا میر کے نامپاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور آل راؤنڈر ثنا میر، کرکٹ کے معروف جریدے وزڈن کی جانب سے اس دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان منتخب کی گئی ہیں۔ Picture to koi sahe lga ly inki. She is a Hero.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اچھا نہیں لگتا کہ کسی کوپھانسی ہو، میں سزائے موت کے خلاف ہوں یہ سزا ہونی ...' اچھا نہیں لگتا کہ کسی کوپھانسی ہو، میں سزائے موت کے خلاف ہوں یہ سزا ہونی نہیں چاہئے' مسلم لیگ ن کا بھی یوٹرن؟ اہم رہنما کا نیا بیان سامنے آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اورآمروں سے اس لیے آزادی نہیں لی کہ کٹھ پتلی کے غلام بنیں،بلاول بھٹوپشاور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پاکستان  پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری یہ لو گ تو ازل سے غلام.ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقاتفیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقات Facebook Users PhoneNumbers Leaked Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے 7 اہلکار گرفتارجاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحریہ کے7 اہلکار گرفتار India SevenNavyPersonnel IndianNavy Spy PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیخلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقررشرجیل میمن کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی کیخلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر MediaCellPPP sharjeelinam
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »