راولپنڈی: بیشتر علاقے اس سال بھی گیس سے محروم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: بیشتر علاقے اس سال بھی گیس سے محروم تفصيلات جانئے: DailyJang

کسی علاقے میں گیس بالکل غائب ہے تو کہیں اتنی کم کہ کھانا پکانا بے حد مشکل ہے۔

راولپنڈ ی کے شہری کئی برسوں سے پریشان ہیں کیونکہ سردیاں شروع ہوتے ہی چولہوں میں گیس آنا بند آجاتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کا چولہا بند ہو تو باہر سے کھانا منگوا کر گزارا چل جا تا ہے مگر اس میں بھی انہیں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ راولپنڈی کے علاقوں گلاس فیکٹری، اڈیالہ روڈ، مل پور، کرشن پورہ، شاہ خالد کالونی، گلزار قائد اور وکیل کالونی سمیت کئی دیگر علاقوں کو گیس کی شدید قلت کاسامنا ہے۔

شہر کا موسم سرد ہوتے ہی راولپنڈی میں گیس کے بحران نے سر اٹھا لیا ہے گھریلو خاتون سے لے کر کمرشل صارفین تک سب ہی پریشان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sialkot k b

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی وزیر ثقافت نے 2020ءکو عربی خطاطی کا سال قرار دیاسعودی وزیر ثقافت نے 2020ءکو عربی خطاطی کا سال قرار دیا SaudiArabia PrinceBadrBinAbdullahBinFarhan 2020Year ArabicCalligraphy BadrFAlSaud
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے پاکستان کیلئے 2 سال بعد ملٹری ٹریننگ اور تعلیمی پروگرام بحال کر دیاامریکہ نے پاکستان کیلئے 2 سال بعد ملٹری ٹریننگ اور تعلیمی پروگرام بحال کر دیا America Pakistan USResumed MilitaryEducationAndTrainingProgram StateDept pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان:آئندہ مالی سال کیلئے 939 ارب ڈالر کے ریکارڈ بجٹ کی منظوریجاپان:آئندہ مالی سال کیلئے 939 ارب ڈالر کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری Japan Cabinet Budget Approved
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنشن وصول کرنے کے لیے خاتون نے 11 سال شوہر کی لاش فریزر میں چھپائے رکھیپولیس کے مطابق خاتون نے یہ حرکت ممکنہ طور پر اپنے شوہر کی پنشن وصول کرنے کے لیے کی۔ 11 سال کے عرصے کے دوران خاتون نے 1 لاکھ 77 ہزار اس سے اچھا تھا کہ لاندھی بنا لیتئ۰۰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال 2019 میں ہونے والی اہم طبی ایجادات - Tech - Dawn Newsیہ کیا ہیں ؟ پلیز تفصیل ؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ریشم سال 2020 میں دلہن بن کر پیا دیس چلی جائیں گیAb bechari burhape mein kidr jayegi یار اتنی جلدی 5 7 سال ٹھہر جاتی کیوں کہ ابھی بھی بچی ہے نا Itni choti si umer mein stopchildtrafficking
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »