امریکی پابندیاں: کمپنی نے روس ۔ جرمنی گیس پائپ لائن پر کام معطل کردیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹرمپ نے'نورڈ اسٹریم ٹو' پر کام کرنےوالی کمپنیوں پر پابندیوں کےبل پر دستخط کیےتھے sanctions US Russia Germany DawnNews

امریکا کی طرف سے پابندیوں کی دھمکی کے بعد روس اور جرمنی کے درمیان نئی گیس پائپ لائن کے لیے کام کرنے والی کمپنی نے کام معطل کردیا۔

امریکا اس پائپ لائن کی کھلی مخالفت کرتا آیا ہے جو ایک ہزار 200 کلومیٹر کے فاصلے پر قدرتی گیس فراہم کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے پی' کے مطابق امریکی صدر کے دستخط سے بل کے قانون میں تبدیل ہونے کے بعد سوئس کمپنی 'آل سیز' نے، جو زیر سمندر پائپ لائن بچھانے کے حصے کے لیے کام کر رہی ہے، اپنے بیان میں کہا کہ نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ کے نفاذ کی توقع کے بعد آل سیز نے 'نورڈ اسٹریم ٹو' کے لیے اپنی سرگرمیاں روک دی ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ کمپنی، متعلقہ امریکی حکام سے ضروری ضوابط، تکنیکی اور ماحولیاتی وضاحتوں کے لیے رہنمائی کی امید کرتی...

نورڈ اسٹریم ٹو کے ترجمان کا بیان میں کہنا تھا کہ یورپی سپلائی سیکیورٹی کے لیے منصوبہ مکمل کرنا ضروری ہے، ہم منصوبے کے لیے کام کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ مل کر جلد از جلد اس پائپ لائن کو مکمل کریں گے۔مزید پڑھیں:جرمنی نے امریکا کے اس قانون کے نفاذ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر نے خلائی فوج قائم کر دیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج میں ایک نئی سپیس فورس قائم کر دی۔ گزشتہ ستر برسوں میں یہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاہتا ہوں کہ سینیٹ میں مواخذہ کا ٹرائل فوری شروع کیا جائے، امریکی صدرچاہتا ہوں کہ سینیٹ میں مواخذہ کا ٹرائل فوری شروع کیا جائے، امریکی صدر DonaldTrump SenateImpeachmentTrial QuicklyBegins NancyPelosi DonaldTrump SpeakerPelosi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا امریکی خلائی فورس بنانے کا اعلانٹرمپ کا امریکی خلائی فورس بنانے کا اعلان Trump USSpaceForce SignDefenseBill CreatingSpaceForce USA realDonaldTrump StateDept SecPompeo USArmy UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی فوجی تربیتی پروگرام میں پاک فوج کی شمولیت بحالامریکا نے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام میں پاکستان فوج کے افسران کی شمولیت بحال کرنے کی منظوری دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang پاکستان کو امریکی تعلیمی و تربیتی پروگرام میں نہیں جانا چاہیے کیونکہ پاکستانی فوج جانتی ہے ہم نے اپنے ملک کا دفاع کیسے کرنا ہے ۔ پاک فوج کو جنرل حمید گل کے تاریخی الفاظ کبھی نہیں بھولنے چاہیے آپ کی پھٹ گئی ھے کیا پرانے زمانے میں کچھ محب وطن کہتے تھے۔ امریکہ کا جو یار ھے۔۔۔غدار ھے غدار ھے۔ وہ لوگ زندہ، مر گئے، یا سو گئے ھیں۔ جو صرف پختونوں کو سی آئی ائے ایجنٹ کہتے ھوئے جاگتے ھیں۔ اور پھر دفع ھوجاتے ھیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا 738 ارب ڈالر دفاعی بجٹ بل کی منظوری کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر خارجہ کا مسئلہ کشمیر اٹھانے والی امریکی رکن کانگریس سے ملنے سے انکاربھارتی وزیر خارجہ کا مسئلہ کشمیر اٹھانے والی امریکی رکن کانگریس سے ملنے سے انکار SubrahmanyamJaishankar USCongress KashmirIssue MeetingCancelled
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »