مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری تک توسیع - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا اگلی سماعت پر فرد جرم عائد ہوگی؟ : RanaSanaullah PMLN DawnNews

لاہور کی انسداد منشیات عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی راناثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری تک توسیع کردی۔

خیال رہے کہ اے این ایف حکام نے رانا ثنااللہ پر الزام عائد کیا تھا کہ ان کے قبضے سے 15 کلو منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ نے عدالت میں احتجاج ریکارڈ کروایا جبکہ طاہر خلیل سندھو نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے مجھ سمیت وکلا کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اے این ایف نے مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو پنجاب کے علاقے سیکھکی کے نزدیک اسلام آباد-لاہور موٹروے سے گرفتار کیا تھا۔ترجمان اے این ایف ریاض سومرو نے گرفتاری کے حوالے سے بتایا تھا کہ رانا ثنااللہ کی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئیں، جس پر انہیں گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز مشرف غداری کیس فیصلے پر مسلم لیگ (ن)نے چپ سادھ لیپرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر مدعی پارٹی کو ہی سانپ سونگ گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates اور تکلیف سانپ سونگھ کر جانے کی آج ٹی وی والوں کو ہورہی ہے جلد یا بدیر اس سب کا کھرا بھی شریفوں کی بیٹھک میں نکلے گا ....یا تو ان جج سحاب کی بھی کوئی ویڈیو برامد ہوگی یا کوئی لندن کا بنمی اکاؤنٹ نکلے گا Patweri bhonk bhonk k pagal howay pray han 😀😀
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوالالمپور اجلاس: مسلم ممالک کا سونے، بارٹر سسٹم کے تحت تجارت پر غور - Business - Dawn NewsOur PM is sleeping under the table.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آصف کھوسہ کے دور کے اہم فیصلے اور تنازعاتجسٹس آصف سعید کھوسہ جمعے کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور بطور چیف جسٹس اُنھوں نے بہت سے ایسے اہم فیصلے کیے جو ان کے پیشرو نہیں کر سکے تھے۔ - THE BEST MANAGER IS WHOM? - WHO LEFT BEHIND THE BEST - MANAGEMENT. چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ صاحب آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ موصوف کی نمایاں خدمات میں ممتاز قادری کی موت کی سزا کو برقرار رکھنا، آسیہ بی بی کو باعزت بری کرنا، اور پرویزمشرف کی سزائے موت کے وحشیانہ فیصلے کی سر پرستی کے ذریعے ملک میں تین دفعہ انتشار پھیلانا شامل ہے۔ شیر کا بچہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’فوج کے ترجمان کا بیان توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے‘پاکستان بار کونسل نے پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ گھنٹا ساری قوم ہی توہین عدالت کر رہی ہے فیصلے پر کس کس پے لگاو گے؟؟؟؟؟؟؟ غدار براڈ کاسٹنگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'بیرونی عناصر کے اداروں کو کمزور کرنے کے عزائم ناکام ہوں گے'موٹی عاشق باجی تو اپنی روزانہ کی فضول بکواس جاری رکھ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ادروں کی مضبوطی جمہوریت کے فروغ کے لیے ناگزیرہے، فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کی معاون خصوصی نے مزید کیا کچھ کہا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »