اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے افغان رہنما گلبدین حکمت یار کی ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے افغان رہنما گلبدین حکمت یار کی ملاقات مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق افغان رہنما گلبدین حکمت یار نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر گفتگو کی گئی۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان پر امن، خوش حال اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے، خطے کی ترقی اور خوش حالی کے لیے پر امن افغانستان نا گزیرہے، پاکستان افغان امن کے لیے کاوشوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ گلبدین حکمت یار کا کہنا تھا کہ افغان امن کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابل ستایش ہیں، پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کی میزبانی پر شکر گزار ہیں، افغانستان میں امن کے لیے فریقین کی شمولیت ضروری ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ٹویٹر پر کہا تھا کہ پاکستان نے افغان امن عمل کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں، ہم افغانستان میں پائیدار امن یقینی بنانا چاہتے ہیں، چاہتے ہیں دونوں ممالک ایک ساتھ ترقی کریں اور خوش حال...

پڑوسی ملک افغانستان کے صدر اشرف غنی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ 2 روزہ دورے پر پاکستان آ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی افغان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افغانستان کی حزب اختلاف کے بڑے رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران پاک افغان تعلقات، خطے کی سیاسی، معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019: قومی ٹیم کی فتح پر برطانوی ہائی کمشنر کی مبارکباداسلام آباد: آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح پر برطانوی ہائی کشمنر تھامس ڈریو نے قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کی قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر، وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہہ دیا - ایکسپریس اردواسمبلی میں سب منتخب ہوکرآئے ہیں، اپنی اورایوان کی تذلیل نہ کرائیں، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری Great Aag lagi hui hai na..chori ka paisa wapas krne mein زبردست سلیکٹیڈ کو سلیکٹیڈ ہی کہنا چاہیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی سپورٹ کے لیے شائقین یکجاںقومی ٹیم کی سپورٹ کے لیے شائقین یکجاں تفصيلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 PAKvSA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حارث سہیل نے آخری اوور میں بٹلر کی طرح کھیلا، کپتان قومی ٹیملندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد نے کہاہے کہ بابر اعظم اور حارث کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بری فوج کے سربراہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہابری فوج کے سربراہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہا Read News WeHaveWeWill CWC19 PAKvSA SAvPAK CWC19 WorldCup2019 TheRealPCB ICC SarfarazA_54 ICCLive OfficialCSA Armychief COAS OfficialDGISPR TheRealPCB ICC SarfarazA_54 ICCLive OfficialCSA OfficialDGISPR geo Pakistan park army zindabad...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »