’خان آیا نہیں تھا خان ہے اور رہے گا‘ مراد سعید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سابق

حکمرانوں نے ملکی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ، سندھ میں سب سے زیادہ لوگ کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل کر عوامی پیسہ فالودے اور پکوڑے والوں کے اکاﺅنٹ میں منتقل کیا جارہا تھا، ہم اپنے نوجوانوں کو نہ صرف مچھلی کھلا رہے ہیں بلکہ مچھلی پکڑنے کا ہنر بھی سکھا رہے ہیں۔ آپ کہہ رہے ہیں ’خان آیا تھا‘ خان آیا نہیں تھا ’خان ہے اور رہے گا‘۔ ادارے مستحکم ہو رہے ہیں ،معیشت آئی سی یو سے اپنے پیروں پر کھڑی ہو رہی ہے پاکستان کا عالمی امیج دنیا بھر میں بہتر ہو رہا ہے ۔قومی اسمبلی...

انہوں نے کہا کہ بیواﺅں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے صرف پچیس ہزار روپے دینے سے حکومت کی ذمہ داری ختم نہیں ہو جاتی ، ہماری حکومت انہیں ہنر مند بنانے اور کاروبار ی مواقع فراہم کرنے میں بھی کردار ادا کر رہی ہے۔ہم اپنے نوجوانوں کو نہ صرف مچھلی کھلا رہے ہیں بلکہ مچھلی پکڑنے کا ہنر بھی سکھا رہے ہیں۔آپ کہہ رہے ہیں ’خان آیا تھا‘ خان آیا نہیں تھا ’خان ہے اور رہے گا‘۔مراد سعید نے سابقہ اور موجودہ ادوار میں حکومتی اخراجات کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خسان اپنے اخراجات...

سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ سب سے زیادہ لوگ سندھ میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔اسلام آبادہائیکورٹ ،قومی کرکٹ ٹیم میں مبینہ گروپنگ اور ٹیم سلیکشن کیخلاف دائر درخواست خارج انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں صحت کے حوالے سے وسائل نہ ہونے کے برابر ہیں غذائی قلت کی وجہ سے وہاں روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں بچے مر رہے ہیںاورلوگ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں لیکن یہ لوگ کہتے ہیں کہ احتسا ب بند کیا جائے یہ نیب گردی ہے ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل کر عوامی پیسہ فالودے والے اور پکوڑے والوں کے اکاﺅنٹ میں منتقل کیا جارہا تھاپیپلز پارٹی کے پرائم مسٹر گیلانی صاحب سپریم کورٹ کے کہنے پر بلاول صاحب کے ابو کے پیسے بچاتے بچاتے قربان ہو گئے۔ آپ کہتے ہیں کہ ہم ڈرنے والے نہیں اب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں اگر کوئی سرٹیفائیڈ نااہل ہے تو وہ ہے نوازشریف، مراد سعید - ایکسپریس اردوملک میں اگر کوئی سرٹیفائیڈ نااہل ہے تو وہ ہے نوازشریف، مرادسعید - Great term ‘’Certificated نا اھل۔ “”MuradSaeedPTI you are great 👍 👍👍👍 واشل وارشل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی والے تو این آراو کے لئے امریکا کے بھی پاؤں پڑے گئے،ملک میں اگر کوئی سرٹیفائیڈ نااہل ہے تو وہ ہے نوازشریف:مراد سعیدپیپلز پارٹی والے تو این آراو کے لئے امریکا کے بھی پاؤں پڑے گئے،ملک میں اگر کوئی سرٹیفائیڈ نااہل ہے تو وہ ہے نوازشریف:مراد سعید MuradSaeedPTI PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov NAofPakistan MediaCellPPP pmln_org MuradSaeedPTI PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov NAofPakistan MediaCellPPP pmln_org تمہا رے ابو جہا نگیر تر ین بھی سر ٹیفا ئیڈ ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا یو ٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور - ایکسپریس اردواپوزیشن کی اے پی سی کی کوئی اہمیت نہیں مولانا فضل الرحمان اپنا شوق پورا کرلیں، وفاقی وزیر مذہبی امور اور یہ سیاسی بصیرت والا بیان آپ کی مکھن پالش کرنے کی صلاحیت ھے لو جی کر لو گل 😫😫😫 اب بات یہاں تک پوھنچ گیی آفرین ہے ویسے 👌👌 نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں پاکستان حقیقی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی کے فرسودہ اوربوسیدہ نظام سےعوام کوکچھ نہیں ملا، گزشتہ حکومتوں کے بوئے ہوئے کانٹے چن چن کر صاف کر رہے ہیں۔ Wazeer ala sahib kici kay haqoq pamal kar kay or kici ka nazriya chura kay awam ko gumrah kar kay mulk ko haqiai manzil ki tarylf app log kiya lay kar jain gain.pahly apna ehtesaab karo phir mulk ka sochna. پنکی کے بعد اب کون سیمنزل اے؟ ؟؟ WELSAID--BUZDAR-CM.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا نہ کوئی بزنس ہے اور نہ انڈسٹری ہے ، جوملک کے لئے بہتر ہوگا وہی کروں گا ‘ عمران خان نے دوٹوک پیغام دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایمنسٹی سکیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جب اصلاحات ہو رہی ہوں تو تھوڑا مشکل وقت تو آتا ہے، وزیراعظم عمران خان - ایکسپریس اردوجو ملک کے لیے بہتر ہوگا میں وہ کروں گا، ملکی ترقی کے لیے حکومت اور عوام کو خود اپنے آپ کو بدلنا ہوگا، عمران خان 👍✌️❤️🇵🇰🙂 ڈنکی کنگ PM_Khan we are with you. And we trust on you. Because we know only you can do.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »