عمران خان کا یو ٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا یو ٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور -

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا یوٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے۔

کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ حکومت کے خلاف اپوزیشن کی اے پی سی کی کوئی اہمیت نہیں، مولانا فضل الرحمان اپنا شوق پورا کرلیں۔ حکومت عوام کی بہتری کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ مدارس کی رجسٹریشن اچھا اقدام ہے۔ عمران خان کا یو ٹرن جھوٹ نہیں سیاسی بصیرت ہے۔ اس سے قبل تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ اسلام ہمیں انسانیت کی فلاح کا حکم دیتاہے۔ خدا کا حکم ہے کہ غریبوں کی ہر ممکن مدد کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بصیرت اور دروغ گوی میں کیا قدر مشترک ہے۔

Allah say dar.naik banda lagta hey.khushamad banday ko zalil kar dety hey.

Na g...wo to Maryam kaaki k liye he ... IK e to he jisne 70 saal se bariyan li r mulk barbad kiya

علماء سوء 😑

قیامت کی نشانیاں سیاسی مفاد کیلئے اپنے آپ کو اتنا مت گراو. جھوٹ کو سچ بنانے کی کوشش نہ کرو.

جہاں سمگلنگ کاروبار ھو، رشوت نذرانہ ھو۔ جھوٹ ڈپلومیسی ھو، سود نفع ھو۔ وھاں اپنی بات سے پھرنا تو پھر سیاسی بصیرت ھوئی نا۔۔۔

ٹارگٹ کیلر ہے یہ

زر خرید مولوی سے جو مرضی کہلوا لیں۔ اس سے پوچھیں کہ قرآن اور سنت کی روشنی میں وضاحت کرے۔

جن کا مردہ ہے ایمان ان کا لیڈر ہے عمران

شرم تم کو مگر نہیں آتی

درباری ملا

مولانا آپ بھی۔ کل کو 70 سال کا مُنڈا کہہ دے کے میں تو عیسائی ہوگیا ہوں، یہ ےلیو ٹرن نہیں بلکہ ایک سیاسی چالنہے تب بھی شاید آپ یہی کہیں گے۔ مال غنیمتبکو لوٹ مار کا نام دینا اس کو بھی آپ حکمت عملی کہیں گے؟

اوئے مولوی عقل نوں ہتھ مار

تمھارے جیسے نام نہاد عاملوں نے اس ملک کو یہاں تک پہنچایا یے

When did this molvi sahib checked definitions of JHOOT 😳

مذہب کے جو بیو پاری ہیں وہ سب سے بڑی بیماری ہیں وہ جن کے سوا سب کافر ہیں جو دین کا حرف آخر ہیں ان جھوٹوں اور مکاروں سے مذہب کے ٹھیکیداروں سے میں باغی ہوں میں باغی ہوں

تیرے جیسے اسلام کو بدنام کرتے ہیں

Kch KHUDA ka khof kro Molana Sahab ALLAH ko jaan dene hai .jhoot tmam buraion ke jhar hai jhothe shakhs se khair ke tawaqu b mazaq hai

مولوی سے اور کیا توقع رکھی جا سکتی ہے؟

یہ بصیرت بست کرنے سے پہلے گھاس چرنے گئ ھوتی ھے۔ ملوی تمھاری بھی بڑی بصیرت ھے کہ جھوٹ اور فراڈ کو بصیرت کرا دے کر اپنی عاقبت خراب کررھے ھو

New Fatwa

مولوی صاحب اسلام میں مذاق سے بھی جھوٹ بولنا سخت مانا ہے مگر آپ جیسے لوگ جو دین کو سمجھتے ہیں ایسی بات کریں تو عام آدمی کا کیا بنے گا آپ اپنا بیان واپس لیں یا دلیل دیں کے جھوٹ بولنے کی اجازت ہے ۔۔۔

لخ لعنت ابن شیطان رذیل والخبیث

Muddassar04 داڑھی کی لاج ہی رکھ لے مولوی

كچھاپ سیاسی بصیرت ركھتے ہین كچھ وہ در اصل دونو ن راہ حقسے بھٹكے ہوے لوگ ہین اپ اللہ كے در كے جوٹے اعر اپكا لیڈر دونون جہان كا جھوٹا بس یہی ایك بصیرت ہے اس كے پاس !

مولانا صاحب اللّٰہ کے خوف سے ڈر۔۔۔

لعنت عمران پے

Tum jasay log par............

یہ ملا بھی شہنشا اکبری کی پوشی میں محل کے اندر مندر بنا رہا ہے

MF_Elahi ایسےدین فروش ایمان فروش بکاؤمولویوں سے ہی اللہ پاک نےجہنم بھرنی ہےان اسلام دشمنوں نےہی دین کوبدنام کیاہواہےاگر ان کا ایمان زندہ ہوتاتوانکو پتہ ہوتا کہ سیاست اور دولت یہیں رہ جانی ہے ساتھ صرف ایمان جاناہےاورقبرمیں اپنا حساب خوددیناہےوہاں نیازی یا باجوے نے تمھارا حساب دینے نہیں آنا

ان شاء اللہ جب تک حکومت ہے آپ کی نوکری پکی ہے۔

اسکا مطلب دوسرے سیاسی رہنماؤں کے پاس سیاسی بصیرت عمران خان سے پہلے موجود تھی جو عمران خان کو اب سمجھ آئی

Hazrat mafi ap buzurg admi ha apko kuch kahtay hoay hamain sharam ati ha

سبحان الله۔مولوی جی۔۔۔۔تمھارے جیسے ھی تھے جو یزید کو حق مانتے تھے۔جب کہ سب کو پتہ تھا کہ حق کون ھہ۔۔۔۔۔داڑھی رکھنے سے بندہ مومن نہیں بن جاتا۔

Ap bhi chamcha giri

اس صدی کا سب سے جھوٹا آدمی عمران خان نیازی ہے۔ ۔۔

Ye wafadar log Badshah ke darbari Iqtidar ke bhookay

اللہ سے بھی ڈر لیں کرسی تو آنی جانی چیز ہے

مفاد پرستوں نے دین کا حلیہ بگاڑ دیا

Bika hua mullah

Allah akbar ya matlab ka molve hain

لعنت

ماشا ءاللہ ۔۔۔۔۔ ان سب کا علاج بنگلہ دیش کی سرجن حسینہ واجد بخوبی کر سکتی ہے۔

جھوٹ اور بصیرت میں فرق رکھو مولی صاحب۔ اتنا بھی اسلام کا خمیاذا نہ کرو۔

Situation requirement..!

ماشاءاللہ جب تک آپ جیسےمولانا ساتھ ہیں عمران خان کو ایک دن آپ امام مہدی بھی بنا دیں گے۔

Da senga

Yey joker hi marwayeen gy imran khan ko.

شرم مگر تم کو نہیں آتی درباری ملا

اللہ ایسی سیاسی بصیرت والے لیڈروں سے ہمیں محفوظ فرمائے

فٹے منہ

Height of TC

درباری ملا

تم جیسے علماء سور ہمیشہ چاپلوس رہے

آپ بھی کوئ بصیرت دکھائیں یو ٹرن لے کے داڑھی صاف کر دیں۔۔۔آپ بھی سیاسی بصیرت والے بن جائنگے۔۔۔۔

Glad he kept religious element out of it & kept it purely political .. 😏

Islam me jhoot ki gunjaish nhi h molana sb

agar sub keay gae wady jhoty nahe hy to fir zardari ko mohsin e pakistan bolne kya harj hy

جناب آپ تو مذہبی بصیرت کی بات کریں ۔۔۔۔آخر کہ آپ مذہبی وزیر ہیں

دین فروش مولوی

نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان

لو جی کر لو گل 😫😫😫 اب بات یہاں تک پوھنچ گیی آفرین ہے ویسے 👌👌

اور یہ سیاسی بصیرت والا بیان آپ کی مکھن پالش کرنے کی صلاحیت ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر حماد اظہر کو وارننگاسپیکر قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر حماد اظہر کو وارننگ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوچکا,چین کےمختلف شعبوں سے تعاون حاصل کریں گے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیارسی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوچکا,چین کےمختلف شعبوں سے تعاون حاصل کریں گے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار CPEC China Pakistan CPEC_Official CPEC_gov_pk pid_gov XHNews TeamMakhdum PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے فواد چوہدری کا بیان مسترد کردیانیب نے فواد چوہدری کا بیان مسترد کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلاننیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلان fawadchaudhry PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلانقومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نیب سے متعلق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرین حادثے پر شیخ رشید نے قوم سے معافی مانگ لیٹرین حادثے پر شیخ رشید نے قوم سے معافی مانگ لی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »