سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی افغان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افغانستان کی حزب اختلاف کے بڑے رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات کے دوران پاک افغان تعلقات، خطے کی سیاسی، معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پاکستان پر امن ، خوشحال افغانستان دیکھنے کا خواہشمند ہے، خطے کی ترقی وخوشحالی کیلئے پرامن افغانستان ناگزیر ہے۔ سرحد کی دونوں جانب کی اقوام مذہب، اخوت ، تاریخ ، ثقافت اور ہمسائگی کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ افغانستان میں امن کیلئے کی جانے والی کاوشوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

اس موقع پر افغانستان کی حزب اختلاف کے بڑے رہنما گلبدین حکمت یار کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ پاکستان کی طرف سے افغان مہاجرین کی طویل عرصہ تک میزبانی پر افغان قوم شکر گزار ہے۔ افغانستان میں دیر پا امن کے لیے تمام فریقین کی شمولیت ضروری ہے۔ سرحد کی دونوں جانب کی اقوام میں ایک دوسرے کے ساتھ خونی رشتے اور قریبی روابط پائے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے سابق وزیر اعظم کی سینیٹر سراج الحق سے ملاقاتافغانستان کے سابق وزیراعظم کی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات Pakistan Afghanistan PeacTalk SirajUlHaq GulbaddinHekmatyar JIPOfficial SirajOfficial pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR ImranKhanPTI mfa_afghanistan ashrafghani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیس جون کے بعد خفیہ جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، حماد اظہراسلام آباد: وزیرمملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے غیررجسٹرڈ جائیدادوں کے اعدادوشمار اکٹھے کیے ہیں جو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھومپیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھوم ParisAirShow JFThunder17 Pakistan PakAirforce France Paris
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیرس ایئر شو کے اختتامی روز پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کی دھومپیرس : آج لا بورجے میں منعقدہ53ویں پیرس ائیر شو کے اختتامی روز ایوی ایشن کے شائقین کی ایک بڑی تعداد نے پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر کا اسٹیٹک ڈسپلے اور فضائی مظاہرہ دیکھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی: استنبول کے میئر کے انتخاب میں اردوان کی جماعت کو دوبارہ شکست - World - Dawn NewsOhisheAc abq I call a cf cd. Ss
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کی شدت کم، کراچی کے نالے صفائی کے منتظرملک کے بیشتر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہورمیں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگواربنادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »