اسٹیٹ بینک کے اقدامات صرف ہوا ڈالر کی آج پھر اونچی اُڑان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک کے اقدامات صرف ہوا ، ڈالر کی آج پھر اونچی اُڑان Dollar PriceHike StateBank_Pak

وقتی طور پر ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد آج ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 54 پیسے مہنگا ہوکر ایک سو اڑسٹھ روپے تہتر پیسے پرٹریڈ ہوا۔ماہرین نے اسٹیٹ بنک کے اقدامات کے

باجود ڈالر کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ کہتے ہیں ڈالر کی پڑوسی ملک اسمگلنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا، کیونکہ ڈالر کی قیمت اسی طرح بڑھتی رہی تو عوام کو مہنگائی کے طوفان کی صورت میں خمیازہ بھگتنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گااسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، جس میں مرکزی بینک شرح سود کو بڑھانے یا کم کرنے کا تعین کرے گا SamaaTV شرح سودنہیں بلکہ اللہ اوررسول سےجنگ بڑھانےاورکم کرنےکااعلان کرےگا پاکستان میں غریب عوام کا جو بھی معیار 'بلند و بالا' ہوا ہے اس میں اسٹیٹ بینک اور خان صاحب کی 'مخلص' معاشی ٹیم کا بڑا ہاتھ ہے۔۔۔شکریہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیااسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ، ایک دن میں 40 اموات ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 ہزار167 کیسز سامنے آئے۔ When will 5th wave come?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اکاﺅنٹس کیسنجی بینک کے نائب صدر عاصم سوری 14روزہ ریمانڈ پر جیل منتقللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہباز شریف کے خلاف جعلی بینک اکاﺅنٹس بنانے سے متعلق کیس میں گرفتارکئے گئے نجی بینک کے نائب صدر عاصم سوری کو 14روزہ ریمانڈ پر جیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپیس ایکس کے راکٹ کی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپسیSpaceX's private Inspiration4 crew returns to Earth with historic splashdown off Florida coast
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردومانانوالہ میں بچی زیادتی کے بعد قتل،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نعش برآمد کرلی۔ الللہ اکبر پولیس کو چاہیے گولی مار دے ان کتوں کو Kuch nhe hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »