اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange Index High PSX PTIofficial FinMinistryPak a_hafeezshaikh MoIB_Official pid_gov

جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 30 ہزار 954 کی سطح پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران اس میں تیزی دیکھنے میں آئی۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تعطیلات کے بعد کاروباری حضرات کافی متحرک رہے۔

بدھ کے روز مارکیٹ کا آغاز 30 ہزار 467 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے دوران 100 انڈیکس 63 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔مارکیٹ کھلنے کے بعد مسلسل تیزی رہی تاہم دوپہر کے وقفے کے بعد کچھ دیر کے لیے مندی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈ ایڈیکس ایک وقت میں31,019.81 پر بھی چلا گیا تھا جو آج کی بلند ترین سطح رہی تاہم مندی کے سبب انڈیکس 30 ہزار467 پر بھی آگیا تھا جو آج کی کم ترین سطح تھی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز78,805,200 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 4,684,864,877 رہی اور انڈیکس 30,954 پر تھا۔ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی صورتحال تسلی بخش رہی اور مجموعی طور پر 795 پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغازپاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز Pakistan StockMarket StockExchange Business InternationalMarket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ: ڈالر مزید 10 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ,کراچی میں سمندری ہوائیں معطلبحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ,کراچی میں سمندری ہوائیں معطل Pakistan Karachi SeaWinds KarachiWeatherAlert WeatherPK pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین میں گزشتہ35 سالوں میں اساتذہ کی تعداد میں80 فیصد کا اضافہچین میں گزشتہ35 سالوں میں اساتذہ کی تعداد میں80 فیصد کا اضافہ China Teachers Increased Education
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »