بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ,کراچی میں سمندری ہوائیں معطل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ,کراچی میں سمندری ہوائیں معطل Pakistan Karachi SeaWinds KarachiWeatherAlert WeatherPK pid_gov MoIB_Official

رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تاحال موجود ہے اور شہر میں سمندری ہوائیں معطل رہنے کی توقع ہے۔سردار سرفراز کے مطابق آج دوپہر تک سمندری ہوائیں معمول سے کم رفتار پر چلیں گی، جبکہ ہوا کا کم دباؤ ختم ہونے میں مزید ایک سے دو دن لگ سکتے ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید

مون سون اسپیل آنے کا کوئی امکان نہیں اور 15ستمبر تک مون سون اپنے اختتام کو پہنچے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہر کا درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78فیصد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی علاقوں سے ہوائیں 14کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ، سمندری ہوائیں معطلکراچی میں آج بھی سمندری ہوائیں معطل رہنے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں آزاد وطن کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا:بزدارقائد اعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں آزاد وطن کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا:بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چار رکنی ایشیائی گروہ گرفتارریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4رکنی ایشیائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، شادی میں بچے کی فائرنگ سے شہری جاں بحقسعودی عرب، شادی میں بچے کی فائرنگ سے شہری جاں بحق SaudiArabia Child Firing MarriageCeremony Man Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ میں تیسری چوری کی وارداتتاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ میں تیسری چوری کی واردات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کیخلاف ڈوزئیراقوام متحدہ میں پیش کرے گا - ایکسپریس اردوڈوزئیر میں بھارتی غاصبانہ اقدامات کی تفصیل اور تصاویر بھی موجود ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »