اوپن مارکیٹ: ڈالر مزید 10 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے مزید گر گئی۔ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن

مارکیٹ میں روپیہ ایک مرتبہ امریکی کرنسی پر حاوی رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے تنزلی کے بعد 156.50 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری طرف انٹر بینک میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ڈالر میں 8 پیسے کی کمی دیکھی گئی، ملک بھر میں جس کے بعد امریکی کرنسی 156.30 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔اُدھر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر بہتری دیکھنے میں ریکارڈ کی گئی، مارکیٹ کا 100 انڈیکس میں زبردست 487 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس میں کاروباری روز کے دوران 1.58 فیصد تیزی دیکھی گئی، انڈیکس 487 پوائنٹس تیزی کے بعد 30954 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو ایس اوپن، اعصاب کی جنگ میں نڈال چیمپئن بن گئے - ایکسپریس اردوویمنز ڈبلز ٹرافی الیسی مارٹینز اور آریانا سیبالینکا کے نام، فائنل میں آذرنیکا اور بارٹی کو شکست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغازپاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز Pakistan StockMarket StockExchange Business InternationalMarket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نڈال یو ایس اوپن کے فاتح، کیریئر کا 19واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغازپاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز Pakistan StockMarket StockExchange Business InternationalMarket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہڈالر کی قیمت میں اضافہ Pakistan Dollar InternationalMarket InterBank PricesIncreased pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔۔۔۔11:55 AM, 11 Sep, 2019, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی:انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »