اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال؛ 2 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے سڑکوں، گلیوں سمیت نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث معمولات زندگی شدید متاثرہوگئی۔ ای الیون ٹو کی گلی نمبر تین میں واقع بیسمنٹ میں پانی بھر جانے سے ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ کاشف یاسین فیملی کے ہمراہ بیسمنٹ میں مقیم تھا۔ بارش کا پانی بھرنے سے کاشف کی بیوی اورسات سالہ بیٹا مصطفی دم توڑ گئے۔

سیلابی صورتحال سے ٹریفک کی روانی متاثرجب کہ سڑکوں، گلیوں سمیت نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ سی ڈی اے ترجمان کا کہنا ہے اسلام آباد میں فلیش فلڈ جیسی صورتحال کو حل کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے متعلق خبرکی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارشوں کی پہلے ہی پیشگوئی کی تھی۔ بارشیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ہوئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آج نشئ کو بھی پتا لگ گیا ہوگا کہ جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلاب؛ معمولات زندگی درہم برہم - ایکسپریس اردوفوجی دستے بحالی و امدادی کارروائیوں میں سول انتظامیہ کی مدد میں مصروف ہیں، آئی ایس پی آر Sindh hukonat nakkam 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا گاڑیاں بہنے کی فوٹیج وائرلاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ‏اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے، سوشل میڈیا پر ای الیون میں گاڑیاں بہنے کی فوٹیج بادل برسنا ہوتا ہے پھٹنا کیا چیز ہے ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں تیز بارشیں: راولپنڈی، اسلام آباد میں کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیںخداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سیلابی صورتحال شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے روک دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں گزشتہ رات سے اب تک 122 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ بادل پھٹنے سے وفاقی دارالحکومت میں سیلابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارشیں ایمرجنسی نافذ ٹرپل ون بریگیڈ طلبHeavy rains in Islamabad and Rawalpindi, emergency declared, Triple One Brigade called
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں وکیل نے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے ماردیا - ایکسپریس اردوملزم فرار، اسلام آباد میں وکیل ہے، پولیس نے قتل کی وجہ گھریلو تنازع کو قرار دیا ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »