پی پی38 ضمنی الیکشن:تحریک انصاف کےامیدوارنےمیدان مارلیا، ن لیگ کوشکست

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے میدان مار لیا ہے۔ انہوں نے اپنے مخالف مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق سبحانی کو شکست دی۔

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان امیدوار احسن سلیم بریار نے اپنے حریف امیدوار کو انتخابی میدان میں پچھاڑتے ہوئے 60588 ووٹ لے کر فتح حاصل کی اور لیگ کی سیٹ چھین لی۔

پی ٹی آئی امیدوار کی جیت پر خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عوام نے قومی خزانہ لوٹنے والوں کو مسترد کر دیا ہے۔ سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن پرامن بنانے کا سہرا حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے سر جاتا ہے۔ عوام وزیراعظم عمران خان کے نظریے کی بھرپور تائید کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے کارکنوں کو لیگ نے نوٹوں سے خریدنے کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے نوٹ کے بجائے ووٹ کوعزت دی۔ سیالکوٹ کے پرامن انتخاب نے مخالفین کے دعوؤں کو غلط ثابت...

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں کامیابی پر تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے خدمت، شرافت اور شفافیت کی سیاست کو کامیاب کرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ مخالف جماعت کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ منہ کے بل جا گرا ہے۔ اس شاندار کامیابی پر اللہ تعالی کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار کی کامیابی موجودہ حکومت کے عوام دوست ایجنڈے کی فتح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waha Maryam Safdar ka Corona Positive AA Gaya or Safdar ka Negative Ha 😂😅 N League and Safdar Dono he Nani ki waja sa Tabah da Safdar Nani ko Chuu nahi Sakta Nani PMLN ko Chor nahi Sakti 😁

جیو بابا جی۔ تم نہ ہوتے تو ہمیں کون پوچھتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 38سیالکوٹ ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل ختم ووٹوں کی گنتی شروعسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجا ب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ووٹنگ SialkotShairKa
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 38 ضمنی انتخاب، ووٹنگ ختم، گنتی جاری، شہباز گل کا حیران کن دعویٰپی پی 38 ضمنی انتخاب، ووٹنگ ختم، گنتی جاری، شہباز گل کا حیران کن دعویٰ ARYNewsUrdu PP38 باجوہ کے کپوروں کو پہلے سے سب پتہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ روایت تو برقرار رہے گی ۔۔۔۔ کن سا کہیں سے نتیجہ حاصل کرنا ۔۔۔۔۔ آن ایئر ہی کرنا ہے صرف Ap k taluqat achy hn na. ARYNEWSOFFICIAL Woh bhi ghalat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 38 سیالکوٹ: ن لیگ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیابپی پی 38 سیالکوٹ: ن لیگ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان آرمی کے 5 جوان افغان حکام کے حوالے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقعpti
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقعPakistanZindabad PakistanArmy PakistanAirForce PakistanNavy NCOC exams2021 ShafqatMahmood Coronaviruspakistan Swabi Dara: sister chained and tortured by three brothers | Brothers Hostage to Sister in Room
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »