اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلاب؛ معمولات زندگی درہم برہم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہنگامی پلان بنا لیا گیا ہے۔سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہنگامی پلان بنا لیا گیا ہے۔کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے سڑکوں، گلیوں سمیت نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث معمولات زندگی شدید متاثرہوگئی۔ سیلابی صورتحال سے ٹریفک کی روانی متاثرجب کہ سڑکوں، گلیوں سمیت نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ سی ڈی اے ترجمان کا کہنا ہے اسلام آباد میں فلیش فلڈ جیسی صورتحال کو حل کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

دوسری جانب راولپنڈی کے نالہ لئی میں موسلادھار بارش سے طغیانی آگئی۔ کٹیاریاں کے مقام پر پانی 21 فٹ سے تجاوز کرگیا جس کے باعث جاوید کالونی اورآریہ محلہ میں پانی داخل ہوگیا۔ خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے جب کہ نیوکٹاریاں، ڈھوک رتہ میں کراسنگ پل بھی بند کردئیے۔ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج اور دیگر اداروں کو طلب کر لیا گیا ہے۔

اس متعلق آئی ایس پی آرنے کہا کہ شدید بارش سے نالہ لئی چڑھ گیا ہے اورای الیون میں بھی پانی جمع ہوگیا ہے۔ فوجی دستے بحالی و امدادی کارروائیوں میں سول انتظامیہ کی مدد میں مصروف ہیں جب کہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہنگامی پلان بنا لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sindh hukonat nakkam 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا گاڑیاں بہنے کی فوٹیج وائرلاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ‏اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے، سوشل میڈیا پر ای الیون میں گاڑیاں بہنے کی فوٹیج بادل برسنا ہوتا ہے پھٹنا کیا چیز ہے ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں تیز بارشیں: راولپنڈی، اسلام آباد میں کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیںخداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارشیں ایمرجنسی نافذ ٹرپل ون بریگیڈ طلبHeavy rains in Islamabad and Rawalpindi, emergency declared, Triple One Brigade called
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں وکیل نے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے ماردیا - ایکسپریس اردوملزم فرار، اسلام آباد میں وکیل ہے، پولیس نے قتل کی وجہ گھریلو تنازع کو قرار دیا ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سیلابی صورتحال شہریوں کو غیر ضروری نقل و حرکت سے روک دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں گزشتہ رات سے اب تک 122 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ بادل پھٹنے سے وفاقی دارالحکومت میں سیلابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مون سون سے تباہی: اسلام آباد میں سیلابی صورتحال، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیںmuhammadHarees5 bach gye ao So this is capital islamabad dcislamabad CDAthecapital CDAIslamabad. dont post pics of roads cleared after 6 hrs. it wasnt that heavy rain to cause this situation unless all gutters are choked or no new lines are laid while developing new sectors. Same happens in karachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »