صحت سے متعلق پنیر بوٹی کے حیران کُن فوائد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذائقے میں کڑوی مگر مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرنے والی جڑی بوٹی ’پنیر بوٹی‘ کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں. تفصیلات جانئے : DailyJang

ذائقے میں کڑوی مگر مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرنے والی جڑی بوٹی ’پنیر بوٹی‘ کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، اس میں موجود طاقت ور قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ ہی اسے متعدد بیماریوں کی بہترین دوا بناتے ہیں، پنیر بوٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اگر استعمال کر لیا جائے تو بہت سی شکایات سے دائمی طور پر چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ماہرین جڑی بوٹیوں کی جانب سے پنیر بوٹی کو اس کی افادیت اور صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہونے کے سبب ’ تخم حیات ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ پنیر بوٹی کو پنیر ڈوڈی بھی کہا جاتا ہے، پنسار کی دکان سے با آسانی مناسب قمیت میں حاصل کی جانے والی پنیر بوٹی شوگر، وزن میں کمی، رنگ صاف کرنے، پیٹ، جسم اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں بے حد مفید ثابت ہوتی ہے۔پنیر بوٹی کے استعمال سے صحت پر حاصل ہونے والے اثرات کو سائنس بھی تسلیم کر چکی ہے، یہ جڑی بوٹی شوگر کے مریضوں کے لیے بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے، یہ انسولین کی قدرتی افزائش میں کردار ادا کرتی ہے، معدے کو طاقت بخشتی ہے، اپھار میں کمی لاتی ہے، بد ہضمی، تیزابیت اور پیٹ کے درد کا خاتمہ کرتی ہے، جِلدی...

سائنسدانوں کے مطابق اگر اس جڑی بوٹی کو پیس کر کیپسول کی صورت میں کھایا جائے تو اس کے زیادہ فوائد سامنے آتے ہیں جبکہ اسے زیادہ تر دیسی طریقے سے پانی میں بھگو کر پیا جاتا ہے۔ایک گلاس پانی میں 12 دانے پنیر بوٹی کے بھگو دیں اور رات بھر کے لیے گلاس کو ڈھانپ کر چھوڑ دیں۔بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے اس نسخے کو کم از کم 3 ماہ تک جاری رکھیں۔ماہرین جڑی بوٹیوں کے مطابق پنیر بوٹی صحت پر بے شمار فوائد کی حامل ہے مگر اس کا استعمال ہر کسی کے لیے یکسر مفید ثابت نہیں...

ماہرین کی جانب سے ٹی بی مریضوں، نمونیا کے شکار افراد، نزلہ، زکام اور کھانسی سے متاثر افراد اور سینے میں انفیکشن کی شکایت رکھنے والے افراد کے لیے ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیرعالمی سطح پر اٹھاتا رہونگا: وزیراعظم آزاد کشمیر میں جیت پر عوام کے مشکورعوام کا نہیں , ان کا شکر گزار... ابا جی کا شکریہ ادا کر سالی گندی اولاد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے موقع پر گھوڑا دلہے کو لیکر فرار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت سے ایک حیران کن خبر نے سب کو حیران کر ڈالا ہے جہاں پر شادی کے موقع پر دلہے کو سوار کرنے کے لیے منگوایا گیا گھوڑا اسے لے کر فرار ہوگیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر مزید 2 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم پورٹل پر پولیس کے خلاف شکایات کے انبار لگ گئےThe Prime Minister's portal was littered with complaints against the police
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلبراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلب کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »