اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر ٹریفک الرٹ جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر ٹریفک الرٹ جاری Islamabad IslamabadPolice TLPDharna

راولپنڈی سے نائنتھ ایونیو سگنل پر ٹریفک کے دونوں اطراف کے لیے ڈایئورشن دی گئی ہے متبادل کےطور پر نائنتھ ایونیو اسلام آباد اور فیض آباد سے راولپنڈی جانے والی ٹریفک آئی جے پی روڈ استعمال کریں فیض الاسلام سٹاپ ، مری روڈ پر ٹریفک کے دونوں اطراف بند ہے،متبادل کے طور پر اسلام آباد سے مری روڈ راولپنڈی جانے والی ٹریفک اسلام آباد

ہائی وے استعمال کریں ترجمان نے کہاکہ ایکسپریس چوک سے ڈی چوک تک دونوں اطراف جناح ایونیو کو بند کیا گیا ہے شہری متبادل کے طور پرنادرا چوک اور ایوب چوک ریڈ زون کے داخلے اور باہر نکلنے کے لیے استعمال کریں اسلام آباد ہائی وے سے آئی جے پر روڈ تک سوہان سٹاپ پر ٹریفک کے لیے ڈائیورشن ہےشہری متبادل طور پر فیصل ایونیو استعمال کریں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ڈینگی کے وار جاری, 110 نئے کیسسزوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وارتاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 174 شہری ڈینگی کا شکارہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈینگی کے وارجاری ایک اور مریض جانبحق174 شکاراسلام آباد میں ڈینگی کے وارجاری، ایک اور مریض جانبحق،174 شکار Islamabad DengeFever DengueOutbreak Dengue Infection Deaths dcislamabad OfficialNcoc GovtofPakistan nhsrcofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال ، ایک روزمیں ریکارڈ کیسز رپورٹاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں ایک روز میں ریکارڈ 174 ڈینگی کیسز سامنےآ گئے جبکہ ڈینگی سےمتاثرہ ایک مریض بھی انتقال کرگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیڈ گورننس ۔قانون کی حکمرانی میں سب سے بڑی رکاوٹ ۔اسلام آباد ہائی کورٹبیڈ گورننس کی وجہ سے قانون کی حکمرانی میں پاکستان 130 ویں نمبر پر آچکا، بری حکمرانی کی وجہ سے سارا ملبہ اور بوجھ عدالتوں پر ڈال دیا جاتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب آرڈیننس پر حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے تاہم حکم امتناع کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »