اسلام آباد میں ڈینگی کے وارجاری ایک اور مریض جانبحق174 شکار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں ڈینگی کے وارجاری، ایک اور مریض جانبحق،174 شکار Islamabad DengeFever DengueOutbreak Dengue Infection Deaths dcislamabad OfficialNcoc GovtofPakistan nhsrcofficial

آفیسرزعیم ضیا کے مطابق انتقال کرنے والا شخص جی سیون کا رہائشی تھا اور پولی کلینک اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں ڈینگی سے بیمار افراد کی تعداد میں یومیہ بنیاد پر ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ گئی۔زعیم ضیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں مزید 174افراد ڈینگی کا شکار

ہو گئے، وفاقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقے بدستور ڈینگی کی لپیٹ میں ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 174افراد ڈینگی سے بیمار ہوئے جو کہ رواں سال یومیہ بنیاد پر رپورٹ ہونے والے ڈینگی کیسز کی تعداد میں سب سے زیادہ ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 603 ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:اسلامک یونیورسٹی کےطلبہ کا فیسوں میں اضافےکےخلاف احتجاجاسلامک یونیورسٹی کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے الٹی میٹم دے دیا ہے، پڑھیے afr12336 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ڈینگی کے وار جاری, 110 نئے کیسسزوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وارتاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 174 شہری ڈینگی کا شکارہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال ، ایک روزمیں ریکارڈ کیسز رپورٹاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں ایک روز میں ریکارڈ 174 ڈینگی کیسز سامنےآ گئے جبکہ ڈینگی سےمتاثرہ ایک مریض بھی انتقال کرگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیڈ گورننس ۔قانون کی حکمرانی میں سب سے بڑی رکاوٹ ۔اسلام آباد ہائی کورٹبیڈ گورننس کی وجہ سے قانون کی حکمرانی میں پاکستان 130 ویں نمبر پر آچکا، بری حکمرانی کی وجہ سے سارا ملبہ اور بوجھ عدالتوں پر ڈال دیا جاتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء کا اسلام آباد میں احتجاجPakistani qoom ager heram khati ha isleye mulk me mahngie k helaf nahi neklti islye greeb ka derd heram khane kuttee keya janne ya allah sab heram khane wle kutton ko jahanm wasill kerdee sameat imran khan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »