اسلام آباد میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال ، ایک روزمیں ریکارڈ کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال ، ایک روزمیں ریکارڈ کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے ، ایک روز میں ریکارڈ174ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے اور پولی کلینک میں ڈینگی سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا۔3

رورل ایریا سے 110، اربن ایریا سے 64 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ رواں سیزن میں 2603 ڈینگی کیسزسامنے آچکے ہیں ، جس میں سے 1589 کیسز رورل ایریا اور 1014 کیسز اربن علاقوں میں سامنے آئے جبکہ رواں سیزن میں ڈینگی سے 10اموات ہو چکی ہیں۔ اسلام آباد میں 4 سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی آئیسولیشن وارڈزقائم ہیں ، پمز،پولی کلینک، ایف جی ایچ،سی ڈی اےمیں ڈینگی کیلئے 240بیڈزمختص ہیں۔

اسلام آبادکے4 سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 137مریض زیرعلاج ہیں ، جس میں پمزمیں ڈینگی کے 57، پولی کلینک میں 30 ، ایف جی ایچ میں ڈینگی کے 39، سی ڈی اےمیں 11مریض اور اسلام آبادکےرہائشی 104ڈینگی مریض راولپنڈی کے اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈینگی وائرس کے سرکاری اور غیرسرکاری اعدادو شمار میں زمین آسمان کا فرقکراچی : شہر قائد میں روزانہ سینکڑوں افراد ڈینگی کا شکار ہونے لگے تاہم اس بگڑتی صورتحال کے باوجود شہر میں اسپرے کی مہم شروع نہ کی جا سکی۔ ALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE MEDIA KO MACHAR KAT LY BHEGERAT LOG وہ پوچھنا یہ تھا سرکاری اعدادوشمار سرکاری مچھروں کا اے سی بتاتا ہے یا گٹر نالیوں والا مچھر بتائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیسوں میں اضافے کے خلاف طلباء کا اسلام آباد میں احتجاجPakistani qoom ager heram khati ha isleye mulk me mahngie k helaf nahi neklti islye greeb ka derd heram khane kuttee keya janne ya allah sab heram khane wle kutton ko jahanm wasill kerdee sameat imran khan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصر میں ایک روبوٹ کو حراست میں لے لیا گیا حیران کن تفصیلات سامنے آگئیںقاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں برطانیہ کے روبوٹ آرٹسٹ اور اس کے خالق کو حراست میں لے لیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق مصنوعی ذہانت کے حامل اس روبوٹ کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ڈینگی کے وار جاری, 110 نئے کیسسزوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وارتاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 174 شہری ڈینگی کا شکارہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:اسلامک یونیورسٹی کےطلبہ کا فیسوں میں اضافےکےخلاف احتجاجاسلامک یونیورسٹی کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے الٹی میٹم دے دیا ہے، پڑھیے afr12336 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »