اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کورونا کی زد میں آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلعی ہیلتھ آفیسر نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے مذکورہ تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کی ہے

کورونا وائرس نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں کو اپنے نشانے پر لے لیا، دو دنوں کے اندر شہر کے پانچ ماڈل کالجز کے درجن سے زائد طلباء و طالبات میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔

ضلعی ہیلتھ انتظامیہ نے پانچوں سرکاری اداروں کی بندش کیلئے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا۔ ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زعیم ضیاء کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے نام لکھے گئے مراسلوں کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج برائے گرلز شکریال، اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائزجی ٹین فور، اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون فور ، اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز، ایف سکس ٹو، اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز، جی سکس ون ٹو کے درجن سے زائد طلباء و طالبات میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔

ڈاکٹر زعیم ضیاء نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے مذکورہ تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کی ہے۔ڈی ایچ او نے مراسلے میں کہا ہے کہ ان تمام سرکاری کالجز کو تاحکم ثانی و ڈس انفکشن کا عمل مکمل ہونے تک بند رکھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I think agr 1 week k liyee band krdiyaa jaye tou koii asman naii totyy ga...

لکھ دی لعنت ہے اس رپورٹنگ پر ۔۔ اسلام آباد میں ہوا ہے

School or universities Me sops ko koi follow nai krta hukamat yeh bat q nai smjahti physical to online shift kry Or thand ka hissab nai Subh subh … agr etna e khayal hakoomat ko humara tou ik gari e ly k de dy atleast thand se bach jayie

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اجلاس آج طلب11:55 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن منڈی بہاءالدین میں نجی کالج کے طالب علم پر ڈنڈے سوٹوں سے مسلح طلباء گروپ کا بدترین تشدد، تشدد کی ویڈیو اپنے گروپ کی دھاک بیٹھانے کیلئے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، طالبعلم پر تشدد کا واقعہ نواحی گاوں دھریکاں تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں پیش آیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بڑھتے کیسز:تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یاں نہیں فیصلہ آج ہوگا۔پاکستان میں کوروناکی بڑھتے کیسز:تعلیمی ادارے کھلےرہیں گے یاں نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases SchoolsClosed ShafqatMahmood PTIGovernment NCOC Asad_Umar OfficialNcoc Shafqat_Mahmood fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی سنگین صورتحال ، تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج متوقعاسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ساتھ صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے ، صوبائی وزرا ئے تعلیم کا اجلاس میں آج فیصلہ ہوگا۔ InshAllah StudentsLivesMatters Hmara Kal ppaer ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 2 کالجز بنداسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 2 کالجز بند ARYNewsUrdu Coronavirus Yr lock down lagwa do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور اور اسلام آباد میں اومیکرون کی شرح 60 تا 70 فیصد ہوگئیکورونا وبا کی پانچویں لہر جاری ہے، شہر شہر اومیکرون پھیلنے لگا، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں اومیکرون کی شرح ساٹھ تا ستر فیصد ہوگئی۔ کورونا کا نیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »