پاکستان میں کورونا کی بڑھتے کیسز:تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یاں نہیں فیصلہ آج ہوگا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

پاکستان میں کوروناکی بڑھتے کیسز:تعلیمی ادارے کھلےرہیں گے یاں نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases SchoolsClosed ShafqatMahmood PTIGovernment NCOC Asad_Umar OfficialNcoc Shafqat_Mahmood fslsltn WHOPakistan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بڑھتےکیسز سے نمٹنے کے لیے صوبائی حکومت سے تعاون کا فیصلہ کیا گیا ہے، کورونا کی صورتحال پر آج صوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تعلیم کے شعبے میں کورونا ایس او پیز کی تجاویز پر غور ہوگا جبکہ وزرائے صحت کے اجلاس میں سماجی اور شادی کی تقاریب، ان ڈور، آؤٹ ڈور ڈائننگ اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایس او پیز کی تجاویز پر غور ہوگا۔ علاوہ ازیں اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد محکمہ صحت نے متعلقہ کالجوں کو فوری بند...

بڑھتےکیسز سے نمٹنے کے لیے صوبائی حکومت سے تعاون کا فیصلہ کیا گیا ہے، کورونا کی صورتحال پر آج صوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تعلیم کے شعبے میں کورونا ایس او پیز کی تجاویز پر غور ہوگا جبکہ وزرائے صحت کے اجلاس میں سماجی اور شادی کی تقاریب، ان ڈور، آؤٹ ڈور ڈائننگ اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایس او پیز کی تجاویز پر غور ہوگا۔ علاوہ ازیں اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد محکمہ صحت نے متعلقہ کالجوں کو فوری بند کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں۔ مختلف ممالک میں 24 گھنٹوں کے دوران لاکھوں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا میں 2 لاکھ 16 ہزار کورونا کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ فرانس میں 2 لاکھ 78 ہزار، اٹلی میں ایک لاکھ 50 ہزار، برطانیہ میں 70 ہزار سے زائد اور بھارت میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیکراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی Karachi CoronavirusPandemic CasesReported MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP OfficialNcoc Asad_Umar MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری 4ہزار27 نئے کیسز رپورٹ 9مزید شہری جاں بحقاسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 27 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 9شہری انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ OfficialNcoc Muhammad Qasim has seen in many dreams the reasons why Imran Khan has faced the difficulties we see today, and why he will continue to fail for his struggle towards Naya Pakistan. Why are Muhammad Qasim’s dreams coming true?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے, حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 25 لاکھ نئے کیسز کا اضافہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »